Damadam.pk
Hina-99's posts | Damadam

Hina-99's posts:

Hina-99
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔💔

Hina-99
 

چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 😢
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔

Hina-99
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔😢

Hina-99
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار تو ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا

Hina-99
 

انسان چہرے کو تو صاف رکھتا ہے
جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دل کو صاف نہیں رکھتا
جس پر الله کی نظر ہوتی ہے
💯🔥

Hina-99
 

یا رب تیرا در ہو میرا سر ہو
اور یہ رابطہ عمر بھر رہے