میں وہ محروم عنایت ہو کہ جس نے
تجھ سے ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
اپنی بے قدری کی حد یہ تھی
ہم میسر تھے ایسے ویسوں کو
دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں
#
تمہارے ہاتھ کی چائے, تمہارے ساتھ کی چائے۔۔
یہی دو پل غنیمت ہیں, محبت بھاڑ میں جائے!!
☕💕☕
💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔
نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا 💔🔥
Barey Mehrbaani jo jo meri posts say tang hay aur jis nay mujhy follow kia hoa hay agr wo tang hay tu baraey mehrbani beshak mujhy unfollow kar day,,,,,comments section mn ziada roub jamany ki zaroorat nhi
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انِتہا غالب•
❤
کے تیرے ہی قریب سے گُزر گئے تیرے ہی خیال میں•
تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں 💞💞
نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں💞💞
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو______❤
ایک کو دل چاہیے______دوسرے کو دھڑکن__
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎😂😂😂😂😂😂
مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
میں: جب وہ سو رہے تھے 😂😂😂😜
آج کے دور میں صرف موبائل کو ہی پتہ ہوتا ہے اس کے مالک کا کریکٹر کیسا ہے😂😂
ایسا ہی نا؟
آج کل کےبچےجو فرمائش کرتےہیں فوراً پوری ہوجاتی ہیں
ایک ہمارا بچپن تھا 5روپےکیلئےایک گھنٹے تک زمین پر ناگن ڈانس کرناپڑتا تھا😀😂😂
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain