Damadam.pk
Hina-Naaz's posts | Damadam

Hina-Naaz's posts:

Hina-Naaz
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

Hina-Naaz
 

دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝

sach kaha na...
H  : sach kaha na... - 
Hina-Naaz
 

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاءیں گے لوگ💞

Hina-Naaz
 

آپ آتے ہیں جس خیال میں❤️
ہائے!! میں اس خیال کے صدقے❤️

Hina-Naaz
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا..!!
لیکن اعتبار اب زیب نہیں دیتا..!!
مرشد🔥☝

Hina-Naaz
 

چائے کی"چ"سے ناواقف لوگ_!
عشق کے"قاف"کی بات کرتے ہیں
مرشد🔥☝

Hina-Naaz
 

سنسان سا لگ رہا ہے آج یہ شاعروں کا گروپ،
کیا کسی کے دل میں____اب درد نہیں رہا۔۔۔!!

Hina-Naaz
 

*اس حادثے میں حادثہ در اصل یہ ہوا*
*جو دل زباں دراز تھا ہر بات سے گیا*
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_

Hina-Naaz
 

*یوں ہی نہیں وہ سر کو جھکا کر کھڑا رہا______✌*
*اسکو مِری وفا کا بڑا احترام تھا______✌*
*_#_❣️🥀damadam.pk😊💯✍️*_

Hina-Naaz
 

ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میرؔ
کیا کام محبت سے اس آرام طلب کو

Hina-Naaz
 

ہجر دیجیئے........صبر دیجیئے.........کوئی ہاۓ دیجیئے
محبت تو دے نہ سکے آپ, ایسا کیجیئے چاۓ دیجیئے

Hina-Naaz
 

جس سے تُو بات کرے جو ترا چہرہ دیکھے
پھر اسے شہر نظر آئے نہ صحرا دیکھے
روشنی وہ ہے کہ آنکھیں نہیں کھلنے پاتیں
اب تو شاید ہی کوئی ہو جو اجالا دیکھے
اس بھرے شہر میں کس کس سے کہوں حال اپنا
میری حالت تو کوئی دیکھنے والا دیکھے
چھوڑنے میں نہیں جاتا اسے دروازے تک
لوٹ آتا ہوں کہ اب کون اسے جاتا دیکھے
منہ چھپانے کا بھی موقع نہ میسر آئے
اہلِ دنیا کی وہ ذِلت ہو کہ دنیا دیکھے
سائے کی طرح مرے ساتھ ہے دنیا دؔ
کیسے ممکن ہے کہ کوئی مجھے تنہا دیکھے

GOld Star on Damadam..
H  🔥 : GOld Star on Damadam.. - 
کیا کہنے جی۔۔۔
H  : کیا کہنے جی۔۔۔ - 
sab phrray janrr gay...
H  : sab phrray janrr gay... - 
Hina-Naaz
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
"وصی" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Hina-Naaz
 

جا کر کہیں پہ اور یہ زلفیں سنواریے
کیا سوختہ ء ہجر کو مہکی ہوا سے کام
قمر آسی

Hina-Naaz
 

اٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کے کوئی 'عشق' وبا آئی ہے.

Hina-Naaz
 

قتیل کتنے سخن ساز ہیں یہ سناٹے
سکوت شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں
(قتیل شفائی)