سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی ؟ *جواب: عوامی جمہوریہ چین۔* سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چاول کی فصل ہونے پر شادی اور کٹائی پر طلاق دی جاتی ہے؟ *جواب: انڈونیشیا کے بہت سارے جزیروں میں فصلی شادیاں ہوتی ہیں۔* سوال: دنیا میں وہ کونسا شہر ہے جو زیر زمین آباد ہے؟ *جواب: تیونس کا شہر مطماطہ۔* سوال: وہ کونسا قبیلہ ہے جہاں دولہے کو ایک وقت میں دو عورتوں سے شادی کرنا ضروری ہے؟ *جواب: جنوبی افریقہ میں میر رومانی ایک قبیلہ ہے جہاں دولہے کو دولہن اور اس کی بہن سے ایک وقت میں شادی کرنا ضروری ہے۔* سوال: وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟ *جواب: اس دریا کا نام رائیووفاگری ہے یہ کولمبیا میں ہے۔* f2f
*2020 کے تین ماہ دنیا🌍 کی کایہ پلٹ گئی!* *کرہ ٔعرض پر دہشت کا راج ہے آبادیاں گھروں میں دبک گئیں!* *عالیشان شاہراہیں🛣️ ویران ہوٹلز🏨 مالز سینیماز🎞️ میں سناٹا!* *امیر ممالک کھربوں کے اثاثے گنوا بیٹھے!* *کھرب پتی💰 ارب پتی رہ گئے ارب پتی کروڑ ہو گئے!* *مساجد🕌 چرچ⛪ مندر🛕 سب بند ہیں!* hina....damadam.pk
*_🌷🌷❣آج کــــی اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* ہم ہندوؤں کے ساتھ کھانا سخت نا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، گوڈا پھڑائی، ناچ گانا، جہیز دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں....!!!! *_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_* *_✒انــــتـخـــاب:--_* *_🌷🌷❣📚 ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*