*دولت* دولت مٹی کی طرح ھے اسے ھمیشہ پاؤں کے نیچے رکھنا چاہئے اگر تم سرپہ چڑھاؤگے تو یہ قبر بن جاے گی اور زندہ لوگوں کے لئے قبریں نہیں ھوتی 🍃🍁💐🐾🌺🌻🌹🍀🌷🌸 *بھروسہ* کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق 🌿🍄🌸🌷🍀🌹🌻🍃🍁💐 *فطرت* انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے 🌺🌿🐾💐🍄🍁🌸🍃🌷🍀 *صبر* صبر ایسی سواری ھے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی نہ کسی کی قدموں میں نہ کسی کے نظروں میں 🌻🌹🍀🍃🌷🍁🌸💐🍄🐾 *دوست* اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا 💔🔴🔵🔷🔶⚪⚫🔘🔸🕦