*فجر* گئی (نور) گیا *ظہر* گئی (دولت) گئی *عصر* گئی (صحت) گئی *مغرب* گئی (کامیابی) گئی *عشاء* گئی (پرسکون) نیند گئی *نماز* قائم کرکے اپنی زندگی کو خوبصورت بنائیں اس میسج کو دنیا میں عام کریں ایک آدمی بهی *نمازی* هو گیا تو قیامت تک آپکو ثواب ملتا رهے گا..*