ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!♨🙌💪
*واقعی خاموش کردینے والا جواب ۔۔👌*
ایک شخص نے ايک دینی طالب علم کو دیکھا تو بولا :
اہلِ مغرب چاند تک پہنچ گئے اور آپ بیٹھے دینی درس پڑھ رہے ہیں جس کی دنیا میں کوئی ویلیو نھیں۔۔۔
طالب علم نے جواب دیا ؛
اس میں حيرت کی بات کیا ہے ؟
وہ مخلوق تک پہنچے اور ہم خالِق تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
لیکن تم یہ نہیں جانتے کہ ہمارے اور اہلِ مغرب کے درمیان تم ہی اکیلے مفلس اور نکمّے ہو۔۔
نہ تو ان کے ساتھ چاند پر پہنچ سکے اور نہ ہی ہمارے ساتھ دینی تعلیم پڑھ کر خدا تک پہنچ سکے۔۔
*بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے ......!!!*💞💞💞
Hina Naaz Damadam.Pk
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سجدہ کرتے ہوئے بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے پس سجود میں کثرت کے ساتھ دعا کیا کرو۔
.
مری بہار کو موسم کا انتظار نہیــــــــــــں
کوئی جو ہنس کے ملا مل گئی بہار مجھے
نہ بے قرار ہو تو میــــــــــــری بے قراری پر
تڑپ تڑپ کے خود آ جــــائے گا قرار مجھے
*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain