ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻮ ﻣﺎﻧﻮ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ..🙊😕
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﯿﻠﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺩﺱ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻭﺍﺯ ﺟﺎﺗﯽ😒😂🙊🙈
میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے ناں
تم وہ انعام ہو
جو میرے رب نے مجھے
بن مانگے دیا ہے
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں۔۔
🖤🍂
کبھی ایسا ہو کہ
تم میری تصویر بنانے بیٹھو اور,
تم کو میرا رنگ سمجھ نہ آئے,
نہ دودھ جیسی... نہ چائے جیسی,
نہ بلیک کافی جیسی,
اور پھر جب تم سوچ میں پڑ جاؤ تو,
اپنی ہنسی کا تھوڑا رنگ لے کر,
میرے لب بنا دینا
اپنے خوابوں سے میری آنکھوں کے ہاشیے کھینچنا,
اپنی خوشبو سے میرے گال رنگ دینا,
اپنی انگلیوں کے لمس سے میرا,
سرمئی آنچل بنانا اور
یوں تم مجھے اپنے رنگ میں رنگ دینا.❤
میں تُمھاری زندگی کی...
سب سے اچھی دوست تو نہیں
مگر ہاں اتنا یقین ضرور ہے کہ
ایک دن جب تم میرا نام اچانک سُنو گی
تو مسکرا پڑو گی
اور کہو گی کہ
وہ جھلی باقی سب دوستوں سے
بُہت مختلف تھی۔۔
🖤🍂
پتہ ہے سب سےزیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟
مانوس لہجوں کا بدل جانا۔۔۔۔
جانی پہچانی نگاہوں کا پھِر جانا۔۔۔۔
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا ــــ
ہم دوہری اذّیت کے گرفتار مسافر،
پاؤں بھی ہیں شل، شوقِ سفر نہیں جاتا.🔥
تُم ــــــــــــــ وہاں سکون چاہتے ہو،
جہاں آدمٔ کو سزا کے لئے بھیجا گیا تھا!
میں تیرا ایسا مخفف ہوں ، جہاں میں جس کی
جزم ، شد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مد ہے ،نہ حد ہے 🥀❤
ہے کون اپنی طرح کے جس نے غم ِ جہاں کے،
ستم بھی جھیلے ہوں، عاشقی بھی کمال کی ہو! 🔥
وہ چند سانسوں کے واسطے کیوں اَنا کو بیچے،
کہ عمر بھر جس نے زندگی پائمال کی ہو! 🔥
ربّ کی ذات پہ مُجھ کو یقین ہے، ورنہ
دیئے جلا کے ہواؤں میں کون رکھتا ہے!
انسان کے غصے میں عجیب منافقت ھے وہ اپنے سے طاقتورکے سامنے تو غصہ کنٹرول کرلیتا ھے لیکن اپنے سے چھوٹے اورکمزور پر غصہ کرنے میں دیر نہیں کرتا_____!!
سنو لوگو …!
میری آنکھیں خریدو گے
بہت مجبور حالت میں مجھے نیلام کرنی ہیں
کوئی مجھ سے نقد لے لے
میں تھوڑے دام کر دوں گی
جو پہلی بولی دے دے گا
اسی کے نام کر دوں گی
نہیں ہوں میں حرص کی خواہاں
نفع ، نقصان کی شطرنج
نہیں میں کھیلنے آئی
کوئی مجھ کو کہے نہ
منچلی سی، بے ہنر، تاجر
بتا پاؤں تمہیں کیسے
کس تشویش میں رکھوں
سنو لوگو..!!
بڑی محبوب تر ہیں مجھ کو
میری یہ نیم تر آنکھیں
مگر اب بیچتی ہوں کہ
مجھے اک خواب کا تاوان بھرنا ہے
وقت رہتے رشتوں کی قدر ضروری ہے۔۔ورنہ وقت رہ جاتا رشتے بچھڑ جاتے ہیں
دنیا مکافات عمل ہے۔۔۔جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
Kya koi kisi ko asani s bhol skta hy ??
کیا میں کھو گئی ہو!!!!
کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں
طے ہو سکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کتنا بڑا عذاب ہے جینا تیرے بغیر۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain