Damadam.pk
Hina.Khan44's posts | Damadam

Hina.Khan44's posts:

Hina.Khan44
 

زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ، جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں..!

Hina.Khan44
 

" زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا ساماں ہو پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں ہمارا تعلق اﷲﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے- اور یہ کے ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی اﷲﷻ کا شکر ادا کرنے کی توفیق ہو...
🌸الحمداللہ 🌸

Hina.Khan44
 

میں چیزوں کو توڑوں ۔۔ان کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں ۔۔پھر میں انہیں جوڑوں!
میں پہاڑوں پہ چڑھ جاؤں۔۔میں آسماں کو چھو لوں۔۔۔میں پرندے پکڑ لوں۔۔۔
سمندر کی آخری تہہ میں اتر جاؤساری مچھلیاں پکڑ لوں۔۔۔بلاوجہ ہنسوں ، بلاوجہ روؤں
پانی پہ رقص کروں۔۔۔پھولوں کا رس چوس لوں۔۔۔
صحراؤں میں میلوں پیدل چلوں
پورے چاند کی راتوں میں ٹھنڈی ریت پہ لمبے لمبے سجدے کروں۔۔۔جنگل کے سب سے اونچے درخت سے رسی باندھ کے جھولا جھولوں۔۔۔چاند کے گرد چکر کاٹوں۔۔۔سورج کو چھو لوں۔آسماں کا تارہ بن جاؤں۔۔۔
گہرے پانیوں میں غوطے لگاؤں۔۔۔ریت پہ گھر بناؤں۔۔۔
یا پھر خاک میں مل جاؤں🤫

Hina.Khan44
 

نجانے کبھی کبھی مجھے کیا ہو جاتا ہے؟
میرا دل چاہتا ہے ۔میں بولتی رہوں ۔۔۔
اتنا بولوں کہ دنیا کے سب لوگ
مجھے باری باری سننے آئیں ۔۔۔
لوگ ختم ہو جائیں لیکن میں بولنا بند نہ کروں!
یا پھر اتنا کچھ لکھوں جتنی میری انگلیوں میں ہمت ہے ۔۔۔
میں لکھتی جاؤں ، لکھتی جاؤں ، لکھتی جاؤں
ہر وہ بات جو میرا دل چاہے!
ہر اچھی ، بری بات جو میں سوچتی ہوں جو میں کرتی ہوں ، جو میں نہیں کرتی
یا وہ جو میں کرنا چاہتی ہوں!
یا پھر میرا دل چاہتا ہے
میں پیدل ساری دنیا گھوموں۔۔
میں اس دنیا کا چپہ چپہ دیکھوں🤫🤫

Hina.Khan44
 

مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود
کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میری باتیں کسی کے لیۓ ازیت بنیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ
ہمہ وقت میں لوگوں کی زُبان پر
وااااہ واااااہ کی طرح سجی رہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نا آہ بننا ،،،، نا واہ بننا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ!!!!!!!!!!!
کسی کی آہ سے،،،،،
میری دنیا اور آخرت
برباد ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور وااااہ کا نشہ
مجھے تکبر میں ڈبو سکتا ہے ۔ ۔
🖤🍂

Memes & Satire image
H  🔥 : 😱😂😂😂😅😅😅😅 - 
Hina.Khan44
 

پاگل ہوئے جاتے ہو فرازؔ اُس سے ملے کیا،
اِتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا🔥gd ni8

Hina.Khan44
 

دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے،
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا🔥

Hina.Khan44
 

ہم دوہری اذّیت کے گرفتار مسافر،
پاؤں بھی ہیں شل، شوقِ سفر نہیں جاتا.🔥

Hina.Khan44
 

وہ راحتِ جاں ہے مگر اِس دربدری میں،
ایسا ہے کہ اب دھیان اُدھر بھی نہیں جاتا🔥

Hina.Khan44
 

آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے،
اور زخم ِ جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا.. 🔥

Hina.Khan44
 

قربت بھی نہیں دل سے اُتر بھی نہیں جاتا،
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا.. 🔥

Hina.Khan44
 

اپنے حالات سے میں صلح تو کر لوں، لیکن!
مُجھ میں روپوش جو اِک شخص ہے مر جائے گا۔

Hina.Khan44
 

وہ اپنی جیت پہ خوش زیرِخمار بیٹھا ہے ،
اسے خبر کرو، وہ مجھ کو ہار بیٹھا ہے.!!

Hina.Khan44
 

نگاہِ الفت__ مزاج برہم
یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے ___ ہزار رنجشیں
وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے

Hina.Khan44
 

😂 بلی کو دیکھ کر کبھی آپ نے 😂
🙈 میاؤں میاؤں کی ہے 🙈
😁 Me """" Yes 🙋😁such batana

Hina.Khan44
 

کبھی کبھی موسم کی ادائیں دیکھ کے خومخواہ جی چاہتا ہے
کاش میرے پاس ماضی کی کوئ حسین یاد ہوتی
جسے یاد کر کے آہیں بھر سکتی
پھر تسلی یہ سوچ کے ہوتی ہے
عشق میں کیا رکھا ہے
جو رکھا ہے فریج میں رکھا ہے 😛😛😛😀😀

Hina.Khan44
 

شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
😜🙊😃🤣😅😂🙈😜🙊😂🙈🙈
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں

Hina.Khan44
 

پتا ھے عشق کہا سے شروع ھوتا ھے😭
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
"ع" سے نالائقوں😒😂
🤪✌🏻

Hina.Khan44
 

کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔
پیاری؛ کل کالج نہ آنا،
ھم تمھارے گھر آٸینگے،
تمھارے رشتے کے لیٸے۔
دوسرے دن...
247 لڑکیاں
19 استانیاں
1 پی ٹی ٹیچر
1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی
1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ ....
پورے کالج کو پريشان کر کے رکھ دیا۔😂😁😂😀