بہت بری ہونا میں۔۔۔۔
خیر۔۔۔
ایڈے چنگے تسی وی نہیں۔۔۔۔😏🙄😂😂
آخر کار بڑی جلدی ہی سہی گرمیاں آگئی ہے۔۔۔۔۔
اور ہمارے ہیرو پہاڑوں پے چھڑ چھڑ کے خطرو سے لڑ لڑ کر کولڈرنک کی ایڈورٹائزمنٹ کرے گے۔۔۔۔۔
😏
میرا دل کچھ لوگوں پے پھول پھینکنے کو کرتا ہے۔۔۔۔۔
گملے کے ساتھ۔۔۔۔
🤣🤣🤣
سب بول رھے ھیں کرونا بڑھ رھا ھے
کرونا بڑھ رھا ھے
بڑھے گا نہی کیا
ایک سال کا جو ھوگیا.....
یہ کرونا نہیں پورا ارطغل کا
ڈرامہ ہے🤔🤔
ایک سیزن ختم ہوتا ہے تو دوسرا شروع ہوجاتا ہے🤣🤣🤣🤣
جس کا کوی جانو مانو شونا مونا ٹونا دھنیا پودینا لہسن ادرک لال مرچ کالی مرچ نہیں ہے وہ پوسٹ پر آئیں DP دیکھنی ہے 😂😂😂
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے🙃🙄 مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔🙊🙊🙂😌🤧🤧
کبھی پسند نہ آۓ میری پوسٹ تو بتا دینا🤗ایسا چماٹ پڑے گا کہ سب کچھ اچھا لگنے لگے گا😏😏حد ہے مفت کی پوسٹ پہ بھی نخرے😒🙉😁😁😂😂😂
زرافہ🦒 جب چائے ☕☕ پیتا ہے تو اُس کی گردن کے آخر تک پہنچتے پہنچتے چائے ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔۔۔۔
کبھی سوچا ہے اِس بارے میں ؟؟
ہمیشہ اَپنے بارے میں ہی سوچنا تُم لوگ😢☕۔۔۔
آج میں نے اڑتی چڑیاں کے پر گنے😍😍😍😍
پورے 2 تھے😁😁😁
مجھ سے پنگے شنگے نہ لیا کرو😒😒😒😒
ہو سکتا ہے میں کوئی مشہور ہستی ہوں😝😝😝😝
اور گمنام بن کے عام لوگوں میں ہوں🙈🙈🙈😂
اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکايت ہے تو بتاۓ ۔۔۔🤔
میں تواڈی تے پہلے طبیعت صاف کراں ۔۔۔۔🙊🙊😁😁😁😂😂🤨🤨
الله کی طرف جاتا راستہ بہت طویل ہے۔ ضروری نہیں ہے کہ ہم اس کے آخر تک پہنچ جائیں‘ اس کو پار کر لیں۔ ضروری صرف یہ ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اسی راستے پہ ہوں چاہے لڑکھڑا رہے ہوں‘ چاہے گڑ پڑ کر آگے بڑھ رہے ہوں‘ مگر اس سیدھے راستے پہ ر ہیں۔ اپنے گناہوں کو دلیلیں دے دے کر جسٹی فائی نہ کرتے پھریں۔جب دل میں کچھ کھٹک رہا ہو توتوبہ کر کے اپنے اعمال درست کر لیں اور راستہ سیدھا کرلیں۔ ہمارا مستقبل کورا ہے ‘ ماضی جیسا بھی داغدار ہو بھلے۔مستقبل کو ہم اپنی مرضی سے لکھ سکتے ہیں۔‘
دِل کے زخموں کو تبّسُم میں چُھپا رہنے دو
تذکرۂِ غم کرنے سے یہاں لوگ ہنسا کرتے ہیں.
سب خفگیاں قبول تھیں ! مگر یہ زیاں نہ ہوتا !!
وہ شخص مجھ سے روٹھتا ! مگر بدگماں نہ ہوتا !!
کبھی دیکھا ہے کہ کتوں کی ریس میں شیر بھی دوڑا ہو۔۔۔
کتے بے شک سمجھتے رہیں کہ وہ شیر سے زیادہ تیز ہیں لیکن شیر جانتا ہیں ہر کسی کو اپنی صفائی نہیں دیتے
ڈال کر اپنے کردار پر پرداہ😔🗨
ہر شخص یہی کہہ رہا کہ زمانہ خراب ھے۔۔۔✋😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain