Damadam.pk
Hina.Khan44's posts | Damadam

Hina.Khan44's posts:

Hina.Khan44
 

پاکستان والا خفیہ جاسوس بچتا بچاتا چھپتا چھپاتا بھیس بدل کے خفیہ انداز میں قصبے میں جا پہنچا ۔ سوچا تھا سیدھا ڈاکخانے کا پتا پوچھ کر پہنچ جاؤں گا ۔ لیکن شام ہو چلی تھی ڈاکخانہ بند ہو چکا تھا ۔ ایک چائے کا ہوٹل نظر آیا ۔ کھچا کھچ بھرا ہوا تھا ۔ سوچا یہاں خفیہ طور پر پتا کرتا چلوں کہ اس وقت پوسٹ ماسٹر کہاں ملے گا ۔ کاؤنٹر والے سے پوچھا ۔ کاؤنٹر والے نے پہلے سر سے پاؤں تک اسے گھورا پھر کسی کو آواز دی ۔
" ابے او رامو ادھر آ "
" جی مالک " گاہکوں کو چائے دینے والے ایک نوعمر سے لڑکے نے دور ہی سے جواب دیا ۔۔ مالک نے وہیں سے صدا لگائی " ان بابو جی کو آئی ایس آئی والے بڑے ڈاک بابو کے پاس لے جا ، اور ہاں دیکھ خیال سے، مہمان ہیں پاکستان سے آئے ہیں آئی ایس آئی کے جاسوس ہیں ۔۔ "

Hina.Khan44
 

ایک دفعہ کا ذکر ہے آئی ایس آئی نے اپنا ایک بہت ہی خاص جیمز بانڈ ٹائپ خفیہ جاسوس خفیہ طور پر ہندوستان بھیجا ۔ اس کے ذمے ہندوستان میں اپنے ایک اور بہت ہی زبردست خفیہ جاسوس کو ایک خفیہ پیغام خفیہ طور پر پہنچانا تھا ۔ یہ خفیہ جاسوس وہیں کا مقامی تھا اور ان دنوں ایک چھوٹے سے قصبے میں خفیہ طور پر پوسٹ ماسٹر تھا continue

Hina.Khan44
 

لوگوں کا اعتبار کریں
لیکن ھمیشہ یاد رکھیں
نمک بھی چینی جیسا ہی دِکھتا ھے۔

Hina.Khan44
 

اگر پاکستان میں one sided lovers کو اکٹھا کیا جائے
تو ایک نیا ملک بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہوگا
وہ پیار ہے کسی اور کا اسے چاہتا کوئی اور ہے۔😂😂😂?..🥀

Funny joke
H  : 😂😂😂😅😅😅 - 
Hina.Khan44
 

تمہاری یادوں کے میلے میں تھے
میں ہوا اور تنہائ
جیسے کے خوشبو کے سفر میں تھے
میں ہوا اور تنہائ
شام کی ہلکی اداسی میں کسی
کسی بجتے سُر کی لۓ میں تھے
میں ہوا اور تنہائ
اکثر درختوں کے پتوں سے سرگوشیاں کرتے ہوۓ
محبت کے کسی راز پے روۓ تھے
میں ہوا اور تنہائ

Hina.Khan44
 

"سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے،
بعض دفعہ
"معافی" مانگنے والا تو معافی مانگ کر
اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ،
یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے ،
مگر دوسری طرف معافی دینے والا
کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے،
کہ وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ،
مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا ،
جو سزا اس نے برسوں کاٹی ہوئی ہوتی ہے ۔
اتنا "صبر" اور اتنا "ظرف" کہاں سے لایا جائے"۔۔۔

Hina.Khan44
 

مُجھے مُحبت ہے...🥀
اُسکی خاکِ زیرِ پا سے ،
اُس ہوا سے جو اُسکے
سر کے گرد حلقہ باندھے،
اور ہر اُس شے سے جسے
وہ چُھوتا ہے، اور وہ حرف
جو اُسکی زبان سے ادا ہوتے ہیں۔
میں اُسکے ہر روپ،
ہر فعل اور سرتاپا مُجسم
اُسکی ذات سے مُحبت کرتی ہوں۔....!!! 🥀
🖤مجھے محبت ہے اس کے ہر انداز سے
اس کی ہر بات سے
اس کے ہر سوال سے...❤

Hina.Khan44
 

اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
میں نے بھی block کردیا
نہ ڈہولا ہوسی نہ رولا ہوسی😀😀😀😂

Hina.Khan44
 

جو شکایت نہیں کرتے دکھ انکو بھی ہوتا ہے. 🥀🖤

Hina.Khan44
 

ﮐﺴﮯ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ؟
ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﮐﯿﺴﺎ
ﮐﺴﮯ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ؟
ﺗﮭﮑﻦ ﮐﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﮐﺴﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ؟
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺭﮐﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﭨﭙﮏ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺑﺪﻥ ﮐﮯ ﮔﻨﺒﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﻧﺠﺘﺎ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮔﭩﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﺪﮬﺎ ﮨﮯ
ﺟﺴﮯ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮﯾﮟ
ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺑﺪﺩﻋﺎ ﮨﮯ؟🖤

Hina.Khan44
 

اگر کسی کی مسکراہٹیں
ہمارے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقین کیجیے ہمارا وجود
قابل رشک ہے...❤.😍

Hina.Khan44
 

کبھی حال چال بھی پوچھ لیا کرو ظالموں
صرف بھٹو ہی نہیں میں بھی زندہ ہوں 😂

Jokes image
H  🔥 : 😂😂😂😅😅😅 - 
Hina.Khan44
 

زندگی تجھ پہ غور کیا ہے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ نہیں..

Hina.Khan44
 

دعائيں کروائی نہیں جاتیں.
دعائيں لی جاتی ہیں..!

Hina.Khan44
 

زندگی اپنے کندھوں پہ چلے تو اچھی لگتی ہے..
دوسروں کے کندھوں پہ تو جنازے اٹھا کرتے ہیں..

Hina.Khan44
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺵ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﺍﺗﻨﺎ
ﺍﻭﻧﭽﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﻧﺎ
ﭼﺎﮬﯿﮯ.... ﮐﮧ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮔﺮﮮ ﺗﻮ ﺍُﺳﮑﯽ
ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺩﻓﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﮮ

Hina.Khan44
 

پہلے میں پاگل سی یہ سمجھتی تھی درد صرف محبت دیتی ہے
پھر جھاڑو کا تیلا میرے ناخن میں چلا گیا 😔
پھر لوہے کے دروازے کے ساتھ میری کہنی وجی 😢
پھر کرکرے کھاتے ہوئے زبان دانتوں کے ساتھ ٹکی گئی 🙄
پھر میرے پاؤں کی چیچی انگلی بیڈ کے کنارے پے جا وجی 😢
پھر میرے سجے ہاتھ کی انگلیاں درواجے میں آ گئیں😟
پھر مجھے پکا یقین ہو گیا ،😔
یار درد صرف محبت نہیں دیتی 🙄🤭😂

Hina.Khan44
 

جب بھی کچھ اچھا کرنے کا سوچتی ہوں غلط ہو جاتا ہے۔۔۔
رات کو گرین ٹی بنا رہی تھی اپنے لئے سوچا تھوڑی چینی ڈال لوں۔۔۔🤭🤭🤭
چینی والا ڈبہ جو مجھے چینی والا ڈبا لگا اصل میں وہ نمک والا ڈبہ تھا ۔۔۔😂😂😂
وہ خالی تھا میں نے بالٹی سے چینی نکال کے نمک والا ڈبہ بھی چینی سے بھر دیا تھا🤪🤪🤪
اب والدہ محترمہ مٹروں والے چاول پکا رہی تھیں بے دھیانی میں نمک والا ڈبہ پکڑ کے دو چمچ چینی ڈال دی ۔۔۔😅😅😅
اب تفتیش جاری ہے کہ نمک والے ڈبے میں چینی کس نے ڈالی ۔۔
میں خاموش ہوں۔۔۔😂🤭🤪