رشتہ چاہے دور کا ہو یا نزدیک کا، اہمیت احساس کی ہوتی ہے اگر احساس نہیں تو بھائی کے رشتے کی بھی کوئی اہمیت نہیں ، اگر احساس زندہ ہے تو اجنبی کے لئے بھی جان وار دی جاتی ہے........... جو دوسروں کے ساتھ مخلص رہتے ہیں سب سے زیادہ وہی ہارٹ ہوتے ہیں ۔۔۔یہ آپ کی اچھاٸی ہے کہ آپ دوسروں کے ساتھ مخلص ہیں ۔۔۔
: آپ سب میری #پوسٹ پسند کرتے ہیں اس کے لیے بہت #شکریہ 😇😷 آپ سب کی #تعریف میں #چار_لائن پیش ہیں، امید ہے آپ کو پسند آئینگی😊🙈 . . . . . . . . . . _______________________ _______________________ _______________________ _______________________ گِن لیں پوری #چار ہیں😂😂😂
مجھے بڑا غصہ آتا ہے جب میں کسی کو کوئی کھانے کی چیز آفر کروں اور وہ منع کردے۔۔۔ نہیں مطلب ایٹیٹیوڈ کس بات کا دکھا رہے ہو بھئی۔۔۔؟؟؟ایک تو اپنے منہ کا نوالہ منہ سے چھین کہ تمہیں آفر کیا اور آگے سے یہ ناں ناں کرنے والی کونسی سائنس ہے یار۔۔۔؟؟؟ بندہ تھوڑی سی لے ہی لیتا دوسرے کا دل رکھنے لیے ہی سہی۔ اور اس سے بھی زیادہ والا غصہ تب آتا ہے جب کسی کو کچھ کھانے کی چیز آفر کروں اور وہ ایکسپٹ بھی کرلے اور فری ہو کہ کچھ بھی جتنا دل کرے مزے سے کھالے۔۔۔۔ نہیں مطلب سیرئیسلی کچھ بھی۔۔۔؟؟؟کبھی بھی۔۔۔؟؟؟؟کوئی اخلاقیات نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے کہ نہیں۔۔۔؟؟؟اگر اگلا صلح مار ہی رہا ہے تو جھٹ سے ندیدوں کی طرح قبول کرنے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔؟؟؟ کوئی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے یار۔۔۔۔ ایسے کیسے ہر ٹائم ندیدے بنے پھر لیتے ہو۔۔۔؟؟؟🤔😱😂😂
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕.... ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄 ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒 اور دودھ والے کا بیٹا CSS کا ایگزیم پاس کر لیا۔۔۔ پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔😁😕😞ہاے بیچارے 😂😂😂
😄😘: زندگی میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو؛ کبھی کسی کا دل نہیں توڑنا چاہئے؛ کیونکہ دل 1 ہی ہوتا ہے؛ توڑنا ہی ہے تو اس کی ہڈیاں توڑ 206 ہوتی ہیں. 😆😆😆😆😆😆😂😂😂😂😂😂😂😂😂