ٹیچر - 1 سے 10 تک
گنتی سناؤ.
میں : 1، 2، 3، 4، 5، 7, 8، 9، 10 ..
ٹیچر - 6 کہاں ہے ..؟
میں - جی وہ تو مر
گیا.
ٹیچر - مر گیا .. ؟؟ کس طرح مر
گیا .. ؟؟
میں - جی میڈم، آج صبح
ٹی وی پر نیوز میں بتا رہے تھے
کہ سوائن فلو میں 6 کی موت ہو گئی .. !! 😜😜😜😜😛😛😛😀😀😀😀
Isko boltey h naya
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا:
پہلی بات: ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا آئی ڈی کارڈ میں دکھتا ہے. اور اتنا بھی اچھا نہیں ہوتا جتنا فیس بک اور وهاٹس اپ پر دکھتا ہے😎😂
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتی ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity.....😏😂
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
stupid science
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
ایک وقت تھا جب رات 12 بجے کے بعد بھوت پریت آتما سے ڈر لگتا تھا😳
لیکن واٹس ایپ دمادم اور فیسبک نے ان کا بھی روزگار چھین لیا😆😁🙊😛😂
😒😑جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے
۔
۔
۔
اللہ کریں
۔
۔
۔انکی شادی پر نادرہ کا فوٹوگرافر آے 😏🤭😂😂
مجال ہے کسی نے کہا ہو
کہ آپ کی پوسٹیں مجھے اچھی لگتی ہیں .اک ہور ٹشو دے😢😢😂😉😛🙄🤧
پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے وہ بھی آپ لوگوں کی طرح 😬😬😛
پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا😏😅😆🤣😂😝
کافی پوسٹیں کرنے کے بعد میں نے یہ نتیجہ نکالا ھے کمنٹس صرف پڑھے لکھے لوگ ہی کرتے ھیں😍😍
باقی سب تو #انگوٹھا چھاپ ھیں 👍👍😂😂😂😂😂
میری شرارتیں سنبھال کر رکھ لو،😊
میرے جانے کے بعد بہت سناٹا ہوگا...
انسان کی آنکھیں تب کھلتی ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جب وہ سو کے اٹھتا ہے 😂😂😂😂😂
ویلی بیٹھی تھی ۔سوچا بتا دو 🤭
میں زیادہ دیر شرارت🙃🙃
نہ کروں تو شرارت
پوچتھی ہے😋😋 مالک زندہ
ہو یا چل بسے۔۔۔۔۔
اتنا آسان نہیں شہرِ محبت کا پتہ
خود بھٹکتےہیں یہاں راہ بتانے والے
یہ وحشتِ دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا
بیزار ہے دنیا سے یہ بیمار نہیں ہے۔۔
دوست تُجھ بن یہ زندگی کیا ہے
دن ہیں اور دن گُزارے جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain