میں جب بولتی ہوں تو گھر والوں کو برداشت نہیں ہوتا۔۔۔۔😒😒
اور جب نہیں بولتی تب بھی سوچتے ہیں
پتہ نہیں میسنی کیا الٹا کام کر ک چپ بیٹھی ہے😉😜😜😝😝
شرماؤ نہیں بتاؤ 🙈
کبھی زمین پر تلک کر گرے ھو 😂
#Me :yes😓
وہ : تمھیں لائف میں کیا چاہیے؟
میں : پیسہ 😏
وہ : پیسے کو سائیڈ پر رکھ دو پھر کیا چاہیے؟
میں : سائیڈ پہ رکھا ہوا پیسہ۔۔۔😒😒🙈🙈
😂😂😂😂😂😂
کیا میٹھے خواب دیکھنے کے لیے😝
آنکھوں میں چینی ڈال کے
سو سکتے ہے🤔😝😁
آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ
😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
😝 😄 😂😝 😄 😂
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ.
مسـکراہٹ سـے انســان کے چـہرے پـہ نـور آتا ہــے۔
اور مسکرانا میرے نبی کی سنت ہے۔
اور آپ سب ہمیـشہ مسکـراتــے رہیں تاکہ زنـدگـی کا
چھـوٹا ســا سفــر سکــون کـے ســاتھ گـذر جـائـے۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸
میں وہ راستہ بنانا چاہتی ہوں"-👑🦋🥀
جو غم کے راہگیروں کو موڑ دے خوشیوں کی طرف"-🦋🥀
چوڑیوں جیسی تو ہوتی ہیں لڑکیاں
کهنکتے کهنکتےکب ٹوٹ جائیں پتہ ہی نہی چلتا🥀💔
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉 تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے
😳😳😳 اے_کون_سی😂😂
شوہر کھانے کھاتے ھوۓ اپنی بیوی سے کہتا ہے
ڈارلنگ تم دن بدن خوبصورت ہوتی جا رہی ہو
بیگم کچن سے: اچھا تمھیں کیسے پتا ؟
شوہر۔ تمھیں دیکھ کر اب تو روٹیاں بھی جلنے لگی ھیں
👏🥳🙈🙈😅🤣😂
شکر ہے PSL میں گوجرانوالہ کی ٹیم نہیں
ورنہ دو چار اوور بعد ہی انہوں نے کہنا تھا
"باقی فیر کھیڈاں گے پیلاں روٹی کھولو😅😝😜
آپ کے نالج میں اضافہ کر دوں😃😃
کیئر ہنی لوشن جعلی پراڈکٹ ہے۔۔۔۔۔😳😳
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ہنی لوشن 😉😉
یعنی اس میں شہد شامل ہے😋😋
لیکن میں نے آج چکھ کے دیکھا تو اس میں زرا سی بھی مٹھاس نہیں بلکہ الٹا کڑوا کڑوا سا ہوتا ہے۔😳😳
😂😂😂
آدھا انسان تو اسی وقت مر جاتا ہے جب وہ تالی مارنے کے لیے ہاتھ آگے کرے،
اور دوسرا بیشرم بندہ ہاتھ ہی نہ اٹھائے..!! 😂😂
قرارِ من!
آؤ کہ اب ہم چلیں
ان خوابوں کی طرف
جو نہ کبھی کسی نے دیکھے ہوں
نہ سوچے ہوں
تیرے واسطے
میں لفظ کی سب حدوں سے ، سرحدوں سے
بہت دور ایسی لغت کی تلاشِ مسلسل میں ہوں
جو کبھی ان کہی داستان کو کہے گی —
نیا اک جہان اس زمیں پر نمودار ہوگی انئےلفظ سے میں شاعری لکھوں گی ا
تیرے واسطے
جنہیں چُن لیا جاۓ!!
اُن پہ تبصرے نہیں کیے جاتے___!!
اُنکا احترام کیا جاتا ہے....❤❤
لے او یار حوالے رب دے
تے میلے چار دناں دے
اس دن عید مبارک ہو سی
جس دن فیر ملاں گے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain