مسئلہ ! دسترس سے باہر ہے ،
میں اُسے بھولنے سے قاصر ہوں..!!
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے۔۔🥀
کسی کو تو نظر آئے میرے لہجے کا دُکھ۔۔🖤🥀
" بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لِکھ کر صرف اِس لِیے مِٹا دی جائیں کہ
سامنے والا اُسے جذبات نہیں
فقط الفاظ سمجھے گا ۔ "
صرف آواز اور لفظ نہیں
میری چپ بھی تجھے پکارتی ہے
ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮕﻨـﮯ ﮐـﮯ ﺯﻣﺎﻧـﮯ ﮔُﺰﺭ ﮔﺌـﮯ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﻣـﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﭼُﺮﺍ ﮐﺮ ﭼﻼ گیا..KH@@@@
صبح سے 100 چھینکیں آ چکی ہیں۔😏😏
ظالموں یاد کرو، رٹہ تو نہ لگاؤ اور بھی کام ہوتے ہیں۔😒😁😅
مُخلصی سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے
اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے
مگرتاثیر رکھتے ہیں۔
شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہِ حیات بن جائیں۔
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں ♥️
روشنی بنیں
اپنے لئے، دوسروں کے لیے۔
دیکھنا اللہ ہماری اس طرح مدد کرے گا
کہ ہم خود بھی حیران ہو جائیں گے.. ❤️🙂
سَاز میں کھوئے رہے سوز نہ سمجھا کوئی!
درد کی ٹِیس تھی، پازیب کی چَھم سے آگے! 💔
سوچ کی لیکروں سے شکل کیا بناؤ گے
درد کی مثلث کا ______ زاویہ نہیں ہوتا
کس قدر کارِ اذیت ہے __ذرا سوچو تو
جس نے ملنا ہی نہیں اس کی تمنا کرنا
بڑا جادو ہے اُس کے لہجے میں،
وہ مُحبت کہے تو ہو جائے!
تِرے معاملے میں خود مرا دل
مرے مدِ مقابل ڈٹ گیا ہے
باہر ہیں حدِ فہم سے رِندوں کے مقامات
کیا تجھ کو خبر کون کہاں جُھوم رہا ہے..
اسے کہو کہ کوئی یاد ہی روانہ کرے
کہ اب تو لگ چکی عمرِ خضر اداسی کو🖤🥀
لے او یار حوالے رب دے
تے میلے چار دناں دے
اس دن عید مبارک ہو سی
جس دن فیر ملاں گے!
رپلائی تو دس سیکنڈ میں ٹائپ ہو جاتا ہے مجھ سے🙈
زیادہ ٹائم تو ایموجی ڈھونڈنے میں لگ جاتا ہے🙄
😜😁😂
اس نے کہا۔۔۔۔۔میں اندر سے ٹوٹ چکی
ہوں😔
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی😂
تے ہن میرے نال بولدی وی نئیں😅😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain