موت آجائے غالب..
پر
امی سے ڈانٹ سنتے وقت ہنسی نہ آئے😂😂😂😔😔😥
کسی کو دکھی یا اداس پائیں تو
نصیحت کی بجائے اس کی سن لیا کریں
احساس سے،
محبت سے،
بنا کسی غرض کے۔۔۔۔۔
Follow to follow kehny k bad 1on1 m invite krny walo ko aenda block kr do gi
just cumnt like k leye follow krna hy to krynn..
زہر ہوتا ہے مریضوں کے لیے گرد و غبار
بات یہ سچ تھی مگر خاکِ شفا سے پہلے
وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میــــں ہوتا ہے ... زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے ... جو إســــــــں وقت بھی ساتھ نبھانا جانتا ہو ... جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں ....
🖤🍂
آرزو تو یہی ہے کہ تم مجھے نام سے پکارو
میرا نام...!!
ہاں وہ نام
جو صرف تم سے سننا اچھا لگتا ھے
وہ نام جسے تم نے
محبت کی کتابوں میں
اپنے ساتھ لکھا تھا
وہ نام جس کی خوشبوؤں سے
سبھی صفحات معطر تھے
مگر ۔۔۔
پھر وقت کی گردش نے
اور لوگو کی نگاہوں نے
دیمک کی طرح ھر اک صفحے کو کھایا ھے
میرا نام مٹایا ھے
میرا نام مٹایا ھے
Kh&&&&&&®®®®ooo$
تمام انگلیاں لمبائی میں برابر نہیں ہوتیں لیکن جب انہیں موڑا یا جھکایا جاتا ہے تو سب لمبائی میں برابر ہو جاتی ہیں، بعض اوقات زندگی تب آسان ہو جاتی ہے جب ہم جھکتے ہیں اور نرم رویہ اختیار کرتے ہیں..
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دل بہت بے چین ہو جاتا ہے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی سکون نہیں ہوتا اور تب ہماری روح اللہ پاک کا ذکر کرنا چاہ رہی ہوتی ہے۔ اللہ پاک کے اگے بچوں کی طرح رو رو کر باتیں کرنا بہت سکون دیتا ہے ایسا لگتا ہے جسے وہ ہمیں سن رہے ہیں اور دلاسہ دے رہے ہیں۔۔۔😊
جب ایک جاہل کو کسی بات کی دلیل نہ ملے تو وہ پہلا حملہ آپ کے کردار پر کرتا ہے 🙃🙃
یہ دنیا دارالعمل ہے یہاں صرف عمل کا صلہ ملتا ہے ۔ اللہ تعالی لباس رنگ اور نسل نہیں دیکھتا بلکہ اعمال کو دیکھتا ہے ۔ 💕
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت،بڑی اذیت ھے۔
🍁
کل مجھے بازار سے ایک موبائل ملا ہے. جس بھائی/بہن کا بھی ہے مہربانی کر کے اس کی ہینڈ فری اور چارجر بھی مجھ تک پہنچا دے🤗
اعلان ختم ہوا🤣🤣🤣🤣
شعر عرض کیا ھے۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ
کیا کہنے میرے😂😂
تو نے کردیا مجھے برباد😪😪
تو نے کردیا مجھے برباد😥😥
۔
۔
۔
۔
۔
۔پاک سر زمین شاد باد😂😂😂
میری تحقیق کے مطابق 7up 🍾 میں نمک ڈالو تو وہ غصہ کرتی ہے🧐😋🤣🤫
اُس نے اِک خَاص تناسب سے محبت بَانٹی
مِیرے حصے میں __ہَمیشہ ہِی دَلاسے آئے!!🙃
ایڈمن چاچو۔۔۔امیج کیوں نہیں شو ہو رہی مجھے۔۔۔🤔نا ٹرینڈنگ والی اور نا ہی نیو پکس!!یہ چکر کیا ہے اب😱😒
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے..!😊💔🥀
انکے قریب آنے سے
اچانک چھوڑ جانے سے
بہت سخت لہجوں سے
اور نرم مزاجوں سے
جان بن جانے سے
انجان ہو جانے سے
بہت خاص ہونے سے
بے حد عام ہو جانے سے
احسان کرنے سے
احسان جتانے سے
پہلے ہسنے سے
پھر خود ہی رولانے سے
ایک دن چھوڑ جانے سے
کبھی نا لوٹ آنے سے
مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے،💔😢🤫KHA®®®®®$
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain