Damadam.pk
Hina.Khan44's posts | Damadam

Hina.Khan44's posts:

Jokes image
H  🔥 : 😂😂😂😂😅😅😅😅 - 
Hina.Khan44
 

سُنا ہے اُس کو سُخن کے اُصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں!!!
سُنا ہے اُس کے پڑھانے میں ہے مِٹھاس ایسی
بخار ہو بھی تو بچے سکول آتے ہیں!!

Hina.Khan44
 

خـــــاوند کا ٹیکسٹ میسیج:-
تم نیگیٹیو ہو..🙄
بیـــــوی کا جوابی میسیج:-
اور تم ضدی ہو..😡
بد دمــــــــاغ ہو..🤪
گھــــــــــــٹیا ہو..🤠
اپنے اور اپنے یاروں دوستوں کے سوا کسی کی فکر ہی نہیں کرتے..😠
اپنی ذات اور اپنے فائدے کے سوا کسی بات پر دھیان ہی نہیں دیتے..😁
ساری زندگی کوئی ایک بات ایسی نہیں کی جس پر تم قائم بھی رہے ہو..🧐🤨
میں تمہاری کنجوسی اور ڈھٹائی پر صبر کر کے خاموش زندگی گزار رہی ہوں..
بے قدرے، بے ادب فضول آدمی، موٹے، بھدے، کوجھے آدمی..
تمہارا تو ھیئر امپلانٹ کا آپریشن بھی کسی کام نہیں آیا گنجے نکمے انسان..🤭😹😹
خاوند کا ٹیکسٹ جواب:-
لیکن میں تو تمہیں بتا رہا تھا کہ تمہارا کورونا ٹیسٹ کا رزلٹ نیگیٹیو آیا ہے..🥺🥺🙏😝😝😝

Hina.Khan44
 

"غرور" اور "دور" سے دیکھنے سے ہر چیز چھوٹی لگتی ھے
فیصلہ آپ پر ھے

Hina.Khan44
 

لوگوں سے چھپ کر رب کی نافرمانی کرنے میں اگر آپ کو ڈر نہیں لگتا تو یاد رکھو کے گواہی تمھارے جسم کے اعضاء بھی دیں گے ،
اور وہ رب جو تمہارے دلوں کے راز سے واقف ہے اسے تم اپنے اعمال سے بےخبر کیسے سمجھ لیتے ہو؟
🖤🍂

Hina.Khan44
 

فاصلے کبھی رشتے الگ نہیں کرتے اور نزدیکیاں کبھی رشتے نہیں بناتیں اگر احساس سچا اور پر خلوص ھوتو رشتے ھمیشہ زندہ رہتے ھیں۔ اللہ کرے سلامت رھیں وہ لوگ جنہیں ھم روز بہت خلوص سے یاد کرتےهیں۔۔
🖤🍂

Hina.Khan44
 

مجھے رب کی محبت کی حکمت پر پیار آتا ہے کہ جس کی چاہ ہمارا جھک جانا ہمارا سجدہ ہے کہ اسی میں اس کا قرب نہاں یے مگر ہمارے سجدے کے لئے اسکی چاہ میں بھی اسکی انا کا تقاضہ نہیں بلکہ ہماری ہی فلاح کی چاہ نہاں ہے اور تم رب سے بڑھ کر کسی کو مخلص کسی کو سچا محب نہیں پاؤ گے___!❤
تیرے سوا میرے اللّٰہ میں نے تجھ سا پایا کہیں نہیں
تیرے سوا میرے اللّٰہ میں نے تجھ سے چاہا کچھ نہیں

Hina.Khan44
 

دنیا کے لئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم
مخلص کسی ماں کی دعاؤں کی طرح ہیں۔۔
🖤🍂

Hina.Khan44
 

کبھی کسی لکھنے والے سے محبت کر کے دیکھو...، وہ تمہاری عام سی محبت کو بھی خاص بنا دے گا..
میرا یہ کہنا ہے کہ جیسے لکھنے والے بہت خاص ہوتے ہیں.. ویسے ہی ان کی محبتیں بھی انمول ہوتی ہیں۔۔۔
ان کے پاس لفظ ہوتے ہیں اور جب یہی لفظ محبت میں ڈوبے ہوئے ہوں تو دل کو چھو لینے والی تحریریں جنم لیتی ہیں..

Hina.Khan44
 

نیت حلال ہو
تو محبت حرام نہیں ہوتی۔۔
🖤🍂

Funny joke
H  : 😂😂😂😅😅😅 - 
Good night
H  : کسی نے کہا کیا پڑھتی ہو میں نے کہا فقط "" لہجے "" gd ni8 - 
Hina.Khan44
 

کیسے مُمکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے ، سوگ تیرا......!!

Hina.Khan44
 

اب نہیں مانگنی__خیراتِ مُحبت تُجھ سے...!!!
جا...!!! تری خیر ہو___ ہم نے ترا در چھوڑ دیا...!!!

Hina.Khan44
 

اوروں کے عیب چھوڑ درزی سے جا کے کہہ
اتنی جگہ تو چھوڑ گریبان دکھائی دے

Hina.Khan44
 

زندگی سے بہت بدظن ہیں
کاش! اک بار مر گئے ہوتے
وقت پر رازداں نے زہر دیا
چارہ گر، کام کر گئے ہوتے

Hina.Khan44
 

آو چُپ کی زبان میں طفیل
اتنی باتیں کریں کہ تھک جائیں ۔🤫

Hina.Khan44
 

تُو خوش نہیں کہ تجھ پہ خدا مہربان ھے.
تُو خوش نہیں کہ ہم تیرے حصے میں آ گئے!!

Hina.Khan44
 

ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ.
ﮐﺎﺵ ﮐﮧ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ
ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺭﻭﮞ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ.

Hina.Khan44
 

یہ کہاں ضروری ہے،____ہَر چراغ ہو روشن،
اِک دِٸیے کا جَلنا بِھی موت ہے اندھیرے کی......