Damadam.pk
Hina.Khan44's posts | Damadam

Hina.Khan44's posts:

Hina.Khan44
 

افسوس کوئی پوچھتا نہیں ہے دل کا حال
ہر کوئی پوچھتا ہے تیرے رنگ کو کیا ہوا

Hina.Khan44
 

عاجزی جب محبت میں ڈھلتی ہے تو
ملائکہ رشک کرتے ہیں اس فقیری پر

Hina.Khan44
 

بچھڑتے وقت قسم لی تھی زندہ رہنے کی
تُو گویا جانتا تھا اتنا درد ہو گا مجھے

Memes & Satire image
H  : 😅😅😅😂😂😂 - 
Good night
H  : بہن بھائی کی محبت میں اس کا ساتھ دیتی ہے کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے کے لڑکیاں - 
Hina.Khan44
 

آج میں اس شخص کے زندان میں ہوں
جو میرے نام پر پرندوں کو رہا کرتا تھا

Hina.Khan44
 

آپکا خلوص کتنا انمول ہے یہ صرف آپ جانتے ہیں اسے سنبھال کے رکھیے کم ظرف لوگوں کے حوالے کریں گے تو خلوص کے ساتھ آپکی روح کو بھی مسل دیں گے

Hina.Khan44
 

*زندگــــی میں ملتا تو بہت کُچھ ہے، بس ہماری ناشکری یہ ہے کہ ہم حساب صرف اِسی کا رکھتے ہیں جو مل نہ سکا ہو...!

Hina.Khan44
 

*ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی، کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے...!!!*

Hina.Khan44
 

اور سکون تو اکیلے بیٹھ کر
رب سے گفتگو کرنے میں ہی ہے❤️

Hina.Khan44
 

مت بھولیں کہ جنت اُن لوگوں سے بھری ہوگی جنہوں نے"گناہ" کے بعد توبہ کرلی تھی🌺

Hina.Khan44
 

ﺍﺫﯾﺖ ﺭﺍﺱ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ،
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ۔

Hina.Khan44
 

جس کی جیسی نیت وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کیلئے بندوق تو کوئی پانی رکھتا ہے

Hina.Khan44
 

*لـــوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے، کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں...ہمارے ارد گرد بھی کچھ انسان اسی غرور میں رہتے ہیں...!!!

Hina.Khan44
 

لوگ بد دعا سے ڈرتے ھیں 🍂😊
مگر اپنے اعمال سے نہیں 🍂✌

Funny joke
H  : 😂😂😂😂😅😅😅😅 - 
Good night
H  : کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح ہمارا درد بھی کسی کے درد میں شمار نہیں____gd - 
Hina.Khan44
 

کچھ شادی شدہ بھائی گھر سے بیوی کے ٹھوڈے کھانے کے بعد دوستوں کو آ کے کہتے ھیں.
"اوہ ویرے میں اج پائے کھادے نی"😂😂😂
😝😝😝😝🙈🙈🤣🤣

Hina.Khan44
 

جھاڑو ھاتھ میں ھو اور
کاکروچ کو چیخوں سے مارنا
یہ ٹیلینٹ صرف لڑکیوں کے پاس ہے
😅😅

Hina.Khan44
 

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ🤣😂🤣😂🤣