Damadam.pk
Hina.Khan44's posts | Damadam

Hina.Khan44's posts:

Hina.Khan44
 

چوٹ کے گھاؤ بھر سکتے ہیں
لیکن لفظوں کے نہیں 🙄
اسی لئے معاملہ ہمیشہ مار پیٹ سے ہی سلجھائیں😂😂🤣🙊🕺✌

Hina.Khan44
 

مجھے آدھی دنیا بدتمیز سمجھتی ہے😒
حالانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہتے😋 ہوئے انکا جینا حرام کیا🙈😉.

Hina.Khan44
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔
سوچو!
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ😂😂☺👉

Hina.Khan44
 

وے میں اُچیاں دیواراں رکھیاں۔۔
تحقیق کہتی ہے یہ گانا لکھنے والا شاعر مستری ہے😑😂😂

Hina.Khan44
 

مہمان پیسے دیں تو کتنی بار نہ کرکے لینے چاہئے؟ ؟؟🙄😏🤔
وڈی وڈی ٹارچوں سے روشنی پائیں 😁😅

Hina.Khan44
 

آج تیسری کلاس کی اردو کی کتاب کھولی تو پتا چلا وہ لومڑی والے انگور ابھی تک نہی پکے 😂😂😂😂😂

Hina.Khan44
 

امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🌹
انڈیا میں Music 🎵
اور پاکستان میں ایزی لوڈ😅😅😅😅

Hina.Khan44
 

خواب وچ میرے پیچھے پولیس لگ گئ
فر میری آنکھ کھل گئ
.۰ ہن لبدے ہون گے کہ
کتھے گئی شیرنی😂😂😂😉

خاموشی اس کی محسوس ہوتی ہے
جس کا بولنا اچھالگتا ہو
H  : خاموشی اس کی محسوس ہوتی ہے جس کا بولنا اچھالگتا ہو - 
Hina.Khan44
 

یہ انسان بھی پنسل کی مانند ہیں حالات کی رگڑیں اس کو تراشتی رہیں تو اچھا لکھتا رہتا ہے اور اسی طرح رگڑیں کھاتے یہ پنسل فناء ہو جاتی ہے اگر کچھ بچتا ہے تو وہ ہی جو اس نے اچھا اچھا لکھا ہوتا ہے.

Hina.Khan44
 

ہم پھر ملیں گے ، روز محشر
جب قطار در قطار سر ہی سر ہونگے
ھاتھوں میں گلاب کا پھول تھامے
تم مجھے اپنا منتظر پاؤگی
جیسے پہلی ملاقات پر پایا تھا
ہم قطاروں سے بے نیاز ہوکر
کسی کونے میں بیٹھ جائیں گے
تم میرا ھاتھ چھونا
جیسے پہلی ملاقات میں
گرمائش دیکھنے کے بہانے چھوا تھا
میرے ھاتھ تمہیں پھر سرد ملیں گے
ہم پھر ملیں گے، روز محشر
جب قطار در قطار سر ہی ہونگے ۔Kh&®00$

Hina.Khan44
 

وہ ساری باتیں ،
جو روح کے بے قرار حصوں میں پھر رہی ہیں،
غبار بن کر،
شعور تک لاشعور سے آتی جا رہی ہیں،
نسوں میں جاری لہو کو پانی بنا رہی ہیں ،
ہمارے دل کو دکھا رہی ہیں،وہ ساری باتیں کسے سناؤں،
کوئی نہیں ہے،
جو میرے دل کی پکار سن لے،
مری اذیت کو مُکت کردے،اداس طاقوں میں،
ٹمٹماتے ہوئے چراغوں میں نور بھر دے،
ابھی تو میں نے
تمام سسکاریاں وضاحت سے کھولنی تھیں،
تمام زخموں میں،
نرم ہمدردیاں کھل کے گھولنی تھیں،
ہزاروں باتیں جو بولنی تھیں !
کوئی سماعت مرے لیے فرصتیں نکالے،
کوئی مری سسکیوں کو سن لے،
میں اب اکیلی کھڑی ہوئ ہوں،
اک ایک کر کے تمام ہمدرد جا چکے ہیں،
ستم تو یہ ہے،کہ تُو بھی آخر چلا گیا ہے۔۔۔

Hina.Khan44
 

دوسری دفعہ کا زکر ھے 😂😂😂😝😝
ایک ٹوپیاں بیچنے والا اپنا بیگ رکھ کے درخت کے نیچے سو رھا تھا 😉
درخت سے ایک بندر اترا اور اسکا بیگ اٹھا کے لے گیا
اب اس آدمی کو اپنے دادا کی وہ بات یاد آئی کے بندر نقل
اتارتے ہیں
اس نے اپنی ٹوپی اتار کر پھنک دی 🐒🐒🐵🐵 بندر نے نیچے اتر کر وہ ٹوپی بھی اٹھا لی اور اس کوتھپڑ مار کے بولا 🐒
تیرا کی خیال اے ساڈے دادے سانو کجھ نہیں دسیا 🙄😕😂🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😂😂

Pakistan zinda bad .r6 👈👈👈👈me
H  : Pakistan zinda bad .r6 👈👈👈👈me - 
Hina.Khan44
 

کچھ سوالوں کے جواب "ہاں" یا "ناں" میں نہیں دیے جا سکتے
اور سنو!
چند سوالوں کے جواب خاموشی دیتی ہے
یقین کرو گی کہ کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے؟
یہ بھی سچ ہے کہ ہر جواب کا ایک وقت ہوتا ہے
تمھارے اک سوال کا جواب خاموشی تھا
ایک کا جواب "ناں"
اور ایک کا "ہاں"
ہیر پھیر میں پوچھے گئے، تمھارے سب سوالوں کے جواب، مجھے غلط وقت میں دینا پڑے
لیکن سبھی جواب سچے ہیں
وقت کا کیا ہے، بدلتا رہتا ہے..gd ni8

Hina.Khan44
 

اے میری بے وفا نظموں۔۔۔۔
تم کو میں
سوچ کے دریچے سے نکالتا
محبت سے نکھارتا ،
یادوں سے مہکاتا ،
پیار کے رنگوں سے سجاتا ،
آنکھوں کی شبنم سے سنوارتا ہوں۔۔۔
کہ تم۔۔!
میرے احساس کی زنجیر بن جاؤ۔
میرے الفاظ کی تعبیر بن کر
اُسے چاہت سے واپس لے آو
مگر تم۔۔۔۔؟
اُس کے دل میں اتر جاتی ہو
مجھے بھول کر تم
اُسی کی ہو جاتی ہو۔۔❤

Hina.Khan44
 

تمھیں پتہ ہے مجھ سے ...
تمھاری آنکھوں میں کیوں
نہیں دیکھا جاتا ...
تمھاری آنکھوں میں سورج سی
شعاعیں پوشیدہ ہیں..
یہ مجھے تمھاری آنکھوں میں
نظر اٹھا کر تکنے سے روکتی ہیں...
جب جب تمھاری آنکھوں میں
دیکھنے کی کوشش کرتی ہوں
نظر خودبخود جھکنے لگتی ہے۔۔۔
🖤🍂

مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر❥
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی ❥
H  : مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر❥ وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے - 
Hina.Khan44
 

تم نے اللّٰہ کو دیکھا ہے ؟؟ ہاں کئی بار ! کب کب؟؟
جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ہے! رزق دیتا ہے! اور جب میری دعائیں قبول کرتا ہے!

Hina.Khan44
 

سب کچھ مَن چاہا ملنے پر ضروری تو نہیں کہ اطمینان بھی ہو ۔