Hinausman2977 : جو آج میسر ہیں وہی کل نہیں ہوتے کچھ خواب محبت کہ مکمل نہیں ہوتے ایسے بھی... MORE▼بہت شخص ہیں جو دل سے نکالے کچھ چہرے نظر سے کبھی اوجھل نہیں ہوتے ہم جیسوں کی تقدیر میں بس دھوپ لکھی ہے ہم جیسوں کی تقدیر میں بادل نہیں ہوتے - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے خوش ہے آزاد محسوس کرتی ہے... MORE▼تو تم دنیا کے خوب صورت ترین مرد ہو💖 - 34 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Hinausman2977 : اگر کوئی منار ہا ہو تو مان جایا کر میں ناں ، کیونکہ مناتا وہی ہے ، جسے... MORE▼تمہاری ناراضگی سے فرق پڑتا ہے پھر چاہے اسے منانے کا ڈھنگ آتا ہو یا نہیں۔😔😔 - 34 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : کام خراب کرنے کے بعد مجھے اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں 🙃 اینج کیتا ۂندا تے ... MORE▼اِینج نہ ۂندا 🤦🏼♀️🤭 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : آج ایک لڑکے نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو 🙄🙄 تو میں نے کہا محترم پلے اسٹور سے... MORE▼ڈائون لوڈ کر لو 🙁🙁😒 بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہا تھا 🤦🏼♀️ - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hinausman2977 : اس نے کہا ۔۔۔ آنکھیں بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے؟ میں نے کہا تم "😍🙈🙈 ... MORE▼حالانکہ نظر تو کچھ بھی نہیں آیا تھا لیکن فلموں میں تو ایسا ہی بولتے ہیں نہ ،،🙊😅😂🤣 ہائےےے میری نکی نکی چالاکیاں 🤪🙈😍 - 34 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : "جب لڑکوں کو ہانڈی والے چمچے سے مار پڑتی ہے تو fb پر آ کر کہتے ہیں لگاؤ... MORE▼نا آج شاعری کی محفل آج ہمارا دل بہت اداس ہیں 😂😂😁😁 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : امی مجھے گھر سے اکیلے باہر نہیں جانے دیتی 😒 اور وہ کہتا ہے کہ فلک تک چل... MORE▼ساتھ میرے🥰🥰 - 34 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Hinausman2977 : اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال... MORE▼لیں نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی😇 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : میں نے اپنی ایک دوست کو رات دو بجے فون کر کے اٹھایا نیند میں اسکی گھبرائی... MORE▼آواز آئی خیر ہے ۔ میں بولی کچھ نہیں بس علامہ اقبال کو پڑھ رہی تھی ،حضرت کہتے ہیں،میرا یہ پیغام سوئی ہوئی قوم تک پہنچا دو میری سوئی قوم کو جگا دو بس اسی لئے کال کی تھی اس سے پہلے وہ کچھ سناتی میں نے کال کاٹ دی😁 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hinausman2977 : میں اگر کہوں تم سا حسیں کائنات میں نہیں ہے کوئی تو پلیززز میری بات کو... MORE▼سیریس مت لے لینا میری عادت ہے مزاق کرنے کی😁🙈🤭😂🙆🏻♀️🤧 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : من چاہے شخص کی توجہ تھکے ہارے وجود میں جان ڈال دینے کا ہنر رکھتی ہے❤️ اور... MORE▼یہ وہ وجہ ہے جس کی بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ ذندگی واقعی بہت خوبصورت ہے 🔥 - 34 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : دن نہیں ڈھلتا رات نہیں ہوتی 💯💫✨ سب ادھورا سا لگتا ہے جب تم سے بات نہیں ہوتی... MORE▼👑🦋🌺🌻tom jerry 💓 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : تو اثاثہ ہے_میری ذندگی کا تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں. - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : شکر ہے خوبصورتی پر ٹیکس نہیں ہے😼 ورنہ مجھے تو کروڑوں روپے بھرنے پڑتے - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT