Hinausman2977 : اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا🌸 ، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : پھر ہوا تماشا ، انکی محفل میں میں انھیں، وہ مجھے، اور لوگ، ہمیں... MORE▼دیکھتے رہے🖤 - 34 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : خواتین مردوں کی نسبت زیادہ صابر ہیں😌 ۔اس کا ثبوت یہ ہے کہ. میک اپ مہنگا ہوا،... MORE▼لیکن۔کوئی شور نہیں ۔۔۔۔🤷♀️ آپ کے سگریٹ کیا مہنگے ہوئے😐۔آپ لوگوں کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے۔۔🤦♀️ بے شک خواتین انتہائی صبر کرنے والوں میں سے ہیں😌🍁 - 34 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hinausman2977 : Pretty - Sarah Khan! 🧡 - 34 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسےچاہے جانے کا غرور ہوتا ہے,وہ بےسبب... MORE▼روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ اسے منا لیا جائے گا,رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا,ضد بھی پوری ہوگی انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد🖤 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Hinausman2977 : ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﻤﺤﮧ وہ ہوتا ہے ﺟﺐ ﺁﭖ اپنے محرم کی ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ کے لیے... MORE▼ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ ﺩﯾﮑﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ..♥️ - 34 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : تٌم سمَجھتے ہو تو باغی ہی سَہی, لیکن میں عِزّتِ نفس پہ سَمجھوتہ نہیں کر... MORE▼سکتی - 34 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی، 🙃😌 . 🥰🌹 کون رکھے گا تمہارا خیال میری... MORE▼طرح.. 💋 - 34 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Hinausman2977 : *آئیں مل کر دعا کرتے ہیں"❤️* اس رمضان میں ہر محبت کرنے والا جوڑا نکاح میں... MORE▼بندھا ہو۔ آمین🤲🥺🖤🌼🥀 - 34 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : نظر کی عینک لگا کر بھی لوگوں پر اندھا اعتبار کرلیتی ہوں اتنی تو معصوم ہوں... MORE▼میں 🤭😫😫 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : کہتے ہیں کہ اگر عورت سچی محبت کرلے تو ایک ماں کی طرح پرواہ کرنے لگتی ہے 🖤💯 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Hinausman2977 : ہر خوشی آفاقی ہے جبکہ ہر دُکھ کے پیچھے ایک مکمل داستان ہوتی ہے - 34 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : الحمدللہ کبھی بھی پڑھائ کے معاملے میں 😝 گھر والوں سے مٹھائی کا خرچہ نہیں... MORE▼کروایا 🤣🤣😂 - 34 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : ✨عشق کی راہ میں قدم رکھنے والی تھی ۔۔۔😌🙈 ✨کہ میری چپل ٹوٹ گئی۔۔۔🙂😂 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : *❣️❤️بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی... MORE▼چاہیئے ❤🥀 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : اور بیشک ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے✨❤️🖤 - 34 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : رب کے راستے میں جستجو کرنے والوں کو، اللہ پاک ایسا عطاء کرتا ہے جو مانگا تو... MORE▼نہیں ہوتا، مگر amazing ہوتا ہے، پھر جی چاہتا ہے کہ سجدہ شکر سے سر نہ اٹھے، الحمدللہ رب العالمین آپ کی تمام نعمتوں کا۔۔!"❤🙂 - 34 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : ★خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے، جو عورت کا رہبر بن کر اس کی رہنمائی کرتا ہے اس کی... MORE▼عزت کو اپنی عزت سمجھتا ہے... اپنے لیے نیک ہمسفر کی دعا مانگا کریں... اور یہ کوئی عیب یا شرم کی بات نہیں ہے... کیونکہ جو نیک ہو گا تو آپ کو بھی نیکیوں کی جنت والے راستے پر لے جائے گا اللہ پاک میری ساری شہزادیوں کو نیک ہمسفر عطا فرمائے اور سب کے نصیب اچھے کریں آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Hinausman2977 : ویسے عشق کرنے والے شک نہیں کرتے، انہیں اتنا تو یقین ہونا چاہیے کہ جسے ہم... MORE▼نے اپنی محبت سے سیراب کیا ہوا ہے وہ چاہ کر بھی کسی اور کا نہیں ہو سکتا😔 - 34 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا بندہ میرے سر درد کی وجہ ہے۔۔۔ وہیں پر تم... MORE▼میرے دل و دماغ کا سکون ہو۔۔❤🔥 - 34 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT