Hinausman2977 : ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ~❤ تمہاری آنکھوں میں میرا عکس ❤️ تمہارے ہونٹوں پہ میرا... MORE▼نام 😍🙈 مجھے اچھی لگتی ہے .. تمہارے ہاتھوں میں میری کلاٸی ♥️ تمہاری خوشبو کا لمس😍 تیرے پاگل پن کا رقص 😘 مجھے اچھے لگتے.ہو. ♥ ️ تم ، تمہارے ناز، تمہاری نرمی😍😍 تمہارا پیار، تمہارا غصہ... 💞 💞 تمہاری خوشبو تمہاری آواز 🙈 مجھے اچھا لگتا ہے!!! ! تمہارا ساتھ "" تمہارا احساس...❤️❤️ - 38 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : ...جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے، ویسے ہی میری زندگی پر... MORE▼بھی صرف تمہارا راج ہے. کیونکہ تم میری محبّت ہو. تم میری زندگی کا سب سے قیمتی اثاثہ ہو. تم میرے لیے میری جان سے پیارے ہو. تم میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلویٰ ہو. تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی جگہ ہو. تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش ہو. تم میرے لیے سکون ہو. تم میرے لیے سب کچھ ہو اور تم ہی میرے بے پناہ عشق کے اکلوتے وارث ہو. ❤️😘😍 My lifeline 🥰😘 - 38 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : "واعلم أن الحُبّ ليس بأن يكون المحبوب بلا عيوب إنّما الحبّ أن يظل المحبوب... MORE▼برغم عيوبه محبوبًا."👑🍂 "اور میں جانتا ہوں کہ محبت یہ نہیں کہ محبوب عیبوں کے بغیر ہو، محبت تو یہ ہے کہ محبوب عیبوں کہ باوجود محبوب رہے۔"♥️🦋 - 38 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : انت الحیاۃ۔۔۔۔!!!!!✨❤ میں تمہارے ساتھ زندگی کی آخری سانس تک جینا چاہتی... MORE▼ہوں✨❤️ اس لئے نہیں کہ تم لازم ہو بلکہ اس لئے کہ میری زندگی کی بقاء کے لئے تمہارا ہونا ضروری ہے❤️✨ - 38 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 - 39 months ago kasa ha sb FOLLOW 5REPLIES REPORT Digital Art Hinausman2977 : بہت ہو گئی پوسٹیں 🌼 آج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں🌼 مجھ سے جلنے والے... MORE▼بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں 😝😁🤣😂😂🏃♀️🏃♀️🙊🙊 - 40 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful Nature Hinausman2977 : کسی انسان کی خُوبی دیکھو تو اُس بیان کرو لیکن اگر خامی مل جائے تو یہاں... MORE▼تمہاری خوبی کا امتحان ہے - 40 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Hinausman2977 : "✨🥀" "-اتنی شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی، چاہے چیزیں... MORE▼ہوں یا انسان بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیے ہی نہیں-"💯🙃 - 40 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں جانتی ہوں تمام خوشیاں 12 بجے تک ہیں🍁 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Hinausman2977 : Damadam پہ فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ھے جبکہ اندر سے جرمن شیفرڈ نکلتا... MORE▼ھے۔🧡🥺😒 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : کتنی پُرکیف ہے اُس دل میں اترنے کی طلب کتنا دلچسپ ہے شیشے میں اترتے رہنــا ... MORE▼🖤 - 40 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عـارض شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا - 40 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 - 40 months ago Assalam-o-Alaikum FOLLOW 2REPLIES REPORT Hinausman2977 : " آپ کے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗 آپ بس آپ ہو🥀 آپ کو سوچ کر... MORE▼دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی ہے😍 شِکایات مرنے لگتی ہیں🌺🥀 ضِد ہِجرت کر جاتی ہے🌺🥀 اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ✨✨❤️ آپ خاص ہیں کیونکہ مجھے آپ سے محبت ہے💜💕 - 41 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : ہزاروں لوگ ہیں جو مجھ کو چاہتے ہیں مگر! تُو پہلا شخص ہے جس سے مجھے محبت... MORE▼ہے🥰♥️ - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : ضروری نہیں کہ ہر لڑکی ظاہری طور پر ایک عالیشان محل کی راج کماری ہو، کچھ... MORE▼لڑکیاں واقعے سنڈریلا ہوتی ہیں، جن کو نہ تاج ، نہ محل اور نہ ہی کسی مہنگی پوشاک کی ضرورت ہوتی ہے، وہ سادہ لباس میں ہی شہزادی کی حیثیت رکھتی ہیں۔🦋🌻 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍 کیوں کے اس کے... MORE▼آنے سے پہلے زندگی بے رنگ اداس اور تکلیفوں سے بھری تھی ،😒 اب اس کا ہونا میرے لئے ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جس کو میں کبھی لفظوں سے بیان نہیں کر سکونگی ، 😍❤️ اس کا ہونا یہ احساس دلاتا ہے کے میں اب اکیلی نہیں ہوں کوئی ہے جو مجھ سے زیادہ مجھے سمجھتا ہے ، 😘🥰 میری زندگی کا واحد سرمایا ہے وہ جس کو میں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی ❣️🥀😍 😍❤️💞✍️ - 41 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں جو آن لائن ہونے کے باوجود پوسٹ پہ نہیں آتے 😒 ... MORE▼باقی باتیں ہائی کورٹ میں ہوں گی👩⚖️👸🏻💐 😁😁😂😝💐 - 41 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : عورت ایک تصویر کی مانند ہے💗 اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے💐 تو وہ کبھی اس... MORE▼کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا👸🏻🌷 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Digital Art Hinausman2977 : بہت ہو گئی پوسٹیں 🌼 آج سب میری تعریف میں کچھ الفاظ بولیں🌼 مجھ سے جلنے والے... MORE▼بھی اپنی بھڑاس نکال سکتے ہیں 😝😁🤣😂😂🏃♀️🏃♀️🙊🙊 - 40 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Hinausman2977 : کسی انسان کی خُوبی دیکھو تو اُس بیان کرو لیکن اگر خامی مل جائے تو یہاں... MORE▼تمہاری خوبی کا امتحان ہے - 40 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : "✨🥀" "-اتنی شدّت پسند ہوں کہ چھوڑ تو سکتی ہوں پر بانٹ نہیں سکتی، چاہے چیزیں... MORE▼ہوں یا انسان بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہی ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہیے ہی نہیں-"💯🙃 - 40 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ہوں جانتی ہوں تمام خوشیاں 12 بجے تک ہیں🍁 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : Damadam پہ فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ھے جبکہ اندر سے جرمن شیفرڈ نکلتا... MORE▼ھے۔🧡🥺😒 - 40 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : کتنی پُرکیف ہے اُس دل میں اترنے کی طلب کتنا دلچسپ ہے شیشے میں اترتے رہنــا ... MORE▼🖤 - 40 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عـارض شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا - 40 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 - 40 months ago Assalam-o-Alaikum FOLLOW 2REPLIES REPORT Hinausman2977 : " آپ کے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗 آپ بس آپ ہو🥀 آپ کو سوچ کر... MORE▼دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی ہے😍 شِکایات مرنے لگتی ہیں🌺🥀 ضِد ہِجرت کر جاتی ہے🌺🥀 اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ✨✨❤️ آپ خاص ہیں کیونکہ مجھے آپ سے محبت ہے💜💕 - 41 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : ہزاروں لوگ ہیں جو مجھ کو چاہتے ہیں مگر! تُو پہلا شخص ہے جس سے مجھے محبت... MORE▼ہے🥰♥️ - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : ضروری نہیں کہ ہر لڑکی ظاہری طور پر ایک عالیشان محل کی راج کماری ہو، کچھ... MORE▼لڑکیاں واقعے سنڈریلا ہوتی ہیں، جن کو نہ تاج ، نہ محل اور نہ ہی کسی مہنگی پوشاک کی ضرورت ہوتی ہے، وہ سادہ لباس میں ہی شہزادی کی حیثیت رکھتی ہیں۔🦋🌻 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Hinausman2977 : اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍 کیوں کے اس کے... MORE▼آنے سے پہلے زندگی بے رنگ اداس اور تکلیفوں سے بھری تھی ،😒 اب اس کا ہونا میرے لئے ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جس کو میں کبھی لفظوں سے بیان نہیں کر سکونگی ، 😍❤️ اس کا ہونا یہ احساس دلاتا ہے کے میں اب اکیلی نہیں ہوں کوئی ہے جو مجھ سے زیادہ مجھے سمجھتا ہے ، 😘🥰 میری زندگی کا واحد سرمایا ہے وہ جس کو میں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی ❣️🥀😍 😍❤️💞✍️ - 41 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں جو آن لائن ہونے کے باوجود پوسٹ پہ نہیں آتے 😒 ... MORE▼باقی باتیں ہائی کورٹ میں ہوں گی👩⚖️👸🏻💐 😁😁😂😝💐 - 41 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Digital Art Hinausman2977 : عورت ایک تصویر کی مانند ہے💗 اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے💐 تو وہ کبھی اس... MORE▼کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا👸🏻🌷 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Hinausman2977 : " آپ کے معاملے میں اناؤوں کا کوئی عمل دخل نہیں💗 آپ بس آپ ہو🥀 آپ کو سوچ کر... MORE▼دِل میں دور دور تک فقط مُحبت جنم لیتی ہے😍 شِکایات مرنے لگتی ہیں🌺🥀 ضِد ہِجرت کر جاتی ہے🌺🥀 اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ✨✨❤️ آپ خاص ہیں کیونکہ مجھے آپ سے محبت ہے💜💕 - 41 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : ہزاروں لوگ ہیں جو مجھ کو چاہتے ہیں مگر! تُو پہلا شخص ہے جس سے مجھے محبت... MORE▼ہے🥰♥️ - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : ضروری نہیں کہ ہر لڑکی ظاہری طور پر ایک عالیشان محل کی راج کماری ہو، کچھ... MORE▼لڑکیاں واقعے سنڈریلا ہوتی ہیں، جن کو نہ تاج ، نہ محل اور نہ ہی کسی مہنگی پوشاک کی ضرورت ہوتی ہے، وہ سادہ لباس میں ہی شہزادی کی حیثیت رکھتی ہیں۔🦋🌻 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : اسکا میری زندگی میں آنا ایک جادوئی شہزادے کی طرح ثابت ہوا ، 😍 کیوں کے اس کے... MORE▼آنے سے پہلے زندگی بے رنگ اداس اور تکلیفوں سے بھری تھی ،😒 اب اس کا ہونا میرے لئے ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جس کو میں کبھی لفظوں سے بیان نہیں کر سکونگی ، 😍❤️ اس کا ہونا یہ احساس دلاتا ہے کے میں اب اکیلی نہیں ہوں کوئی ہے جو مجھ سے زیادہ مجھے سمجھتا ہے ، 😘🥰 میری زندگی کا واحد سرمایا ہے وہ جس کو میں کبھی کھونا نہیں چاہوں گی ❣️🥀😍 😍❤️💞✍️ - 41 months ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : ان لوگوں کی لسٹ بنا رہی ہوں جو آن لائن ہونے کے باوجود پوسٹ پہ نہیں آتے 😒 ... MORE▼باقی باتیں ہائی کورٹ میں ہوں گی👩⚖️👸🏻💐 😁😁😂😝💐 - 41 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : عورت ایک تصویر کی مانند ہے💗 اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے💐 تو وہ کبھی اس... MORE▼کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا👸🏻🌷 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT