Hinausman2977 : بھرم رکھا ہوا ہے میرے "رب" نے😇👸🏻💐🌷 ورنہ کوئی خوبی نہیں ہے میرے اندر😊💐💗👸🏻 - 41 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : کاش مجھے بھی کوئی کہتا بھابھی بات کر لیں ورنہ بھائی سرف کھا لیں گے😂😂😂🙈 - 41 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : وہ لڑکے حاضری لگوائے جو سگریٹ اور نسوار سے نفرت کرتے ہیں 🚭❤️ - 41 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : کل میں نے کپ توڑا تو امی نے مجھے مارا 👋🤧😒 اج جب امی 💁نے خود توڑا تب بھی... MORE▼مجھے مارا اور کہا یہ کپ☕ تم نے یہاں کیوں رکھا تھا 😟🤧😭😑 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : تیرے پیار میں ہوش گنوا بیٹھی ہوں 😁 چائے بناتے ہوئے ہاتھ جلا بیٹھی ہوں 🥀😅🙈 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : مجھے محبت ہے اپنی اس چادر سے جس میں میں نماز پڑھتی ہوں، مجھے محبت ہے اس جائے... MORE▼نماز سے جہاں میں سجدہ کرتی ہوں۔ مجھے چاہت ہے مجھے وفا ہے اس قرآن سے جسے میں ہاتھوں میں تھام کر تلاوت کے مزے لیتی ہوں۔ مجھے محبت ہے اس قلم سے جس سے میں اللّٰه کی بات لکھتی ہوں۔ مجھے انسیت ہے اس جگہ سے جہاں میں عبادت کرتی ہوں۔ رفاقت ہے مجھے اس عبایا سے جو رب کی خاطر پہنتی ہوں۔ مجھے اپنی ہر اس چیز سے محبت ہے جس میں مجھے اللّٰه ملتا ہے۔۔ - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : Kiran Tabeir’s Latest Clicks With Her Daughter Izzah 😍 - 41 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : بابا جی نے کہا تھا اج تیری پوسٹ پر شہزادہ . . اۓ گا 😝😍🤗پر ادھر تو سارے... MORE▼کوجے ہںیں🤣🤣 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : آپ وہی ہو نہ جو میری پوسٹ پڑھ کر گھنٹوں میرے ہی بارے میں سوچتے ہو ؟ 🤭🤭 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : Damadam کافی بور ہوگیا ہے چلو شادی والا ماحول بناتے ہیں 😋🤣😛😛😛 ہم دلہن کی... MORE▼سہیلی ہونڑ تشاں دلہن تے دلہا لبھدے فروووو 🤣🤣🤣🤣 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Hinausman2977 : جیو نیوز والی کہہ رہی تھی "آئیں ناظرین آپکو لے چلتے ہیں کشمیر"😍 تب سے تیار... MORE▼ہو کے بیٹھی ہوں..🙈😁 کوئی آیا ہی نہیں ابھی تک..🥺🙆 تیاری تباہ دے 🤭🧐🧐🧐 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Hinausman2977 : لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل کام ہے, لیکن میری ذاتی رائے کے مطابق کپڑے دھونا، ... MORE▼کاٹن کا سوٹ استری کرنا، روٹی پکانا، جھاڑو پوچا لگانا اور صبح ناشتہ بنانا سب سے مشکل کام ہے🙆♀🙆♀🧐🧐 - 41 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : میں تمہـــــارا ایسے خـــــیال رکھـــــوں گی ا😘😍❤ جیسے مسڑ بین اپنے... MORE▼ٹیـــــڈی بیـــــئر کا رکھتا ہے 🤣😄🙉 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : "تُم مُحبت ہو"۔۔۔ "اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ... MORE▼ہے"۔۔😘 تمہارے ساتھ گزرا ہر منٹ ایک خوبصورت احساس ہے😍 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Hinausman2977 : خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍 تیرے قدموں میں ہم😍😊 💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں... MORE▼میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!!😊 - 41 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Hinausman2977 : ❤تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم😍 ❤دل تو کی_❤روح نے بھی تجھ سے محبت کی... MORE▼ہے😘😘 - 41 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT