Damadam.pk
Hira-Ahmad's posts | Damadam

★ Hira-Ahmad's posts:

Hira-Ahmad
 ★ 

Tamam frnds ka Meri posts ko like krne ka bohat shukriya , hmesha Khush rhye.💐.a1

Islamic Quotes image
H  ★ 🔥 : 💚Jumma Mubarak💚 - 
Islamic Quotes image
H  ★ : جب ہمیں کامیابی اور فتح نصیب ہو تو اللہ کی ہی حمد کرنی چاہیے اور اس پہ - 
Hira-Ahmad
 ★ 

**************December************
I wish u all December is full of good news ,blessings ,sabr ,shuker ,twakal, kheriyat and a peaceful beginning of 2026 Aameen .💖

Hira-Ahmad
 ★ 

Bollywood songs are so meaningfull 😄,
"Dafli wale Dafli bja "
which litrally means mind your own business.😄

Beautiful Nature image
H  ★ : #Yuhang China 😍 - 
Hira-Ahmad
 ★ 

Happiness is enjoying little things in life .💫

Hira-Ahmad
 ★ 

ہم سمجھتے ہیں خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے درحقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے
"حضرت شاہ شمس تبریز"

Hira-Ahmad
 ★ 

بوی عطردل پاک ،ھمہ جا حس می شود۔
،،The fragrance of Pure heart is sensed everywhere،،.💫 ,

Hira-Ahmad
 ★ 

The tongue has no bones, but it strong enough to break a heart.
"Arabic proveb💫

Hira-Ahmad
 ★ 

!مجھے پنجرے میں واپس تو نہ ڈالو
۔مجھے آزاد چھوڑا ہے کسی نے
یہاں پہلے سمندر تو نہیں تھا
یہاں آنسو گرایا ہے کسی نے
🩵

Motivational Quotes image
H  ★ : Gud morning 🌷 - 
Life Advice image
H  ★ 🔥 : سوال کا جواب لازمی دیجئے 🙂 - 
Hira-Ahmad
 ★ 

میرے ہمسفر
ہے وہی سفر
مگر اک موڑ کے فرق سے
تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ
کئی موسموں میں بدل گیا
اُسے ناپتے ، اُسے کاٹتے
میرا سارا وقت نِکل گیا
تُو میرے سفر کا شریک ہے
میں تیرے سفر کا شریک ہوں
یہ جو درمیاں سے نکل گیا
اُسی فاصلے کے شمار میں
اُسی بے یقین کے غبار میں
اُسی راہ گُزر کے حصار میں
تیرا راستہ کوئی اور ہے
میرا راستہ کوئی اور ہے
امجد اسلام امجد💫

Hira-Ahmad
 ★ 

تو جو رِیزہ رِیزہ سے عکس
میرے ہمسفر
کِسی دھیان کی کِسی طاق پر
ہے دھرا ہوا
وہ جو اِک رشتہءدرد تھا
میرے نام کا تیرے نام سے
تِری صبح کا مِری شام سے
سرِراہ گُزر ہے پڑا ہوا وہی خوابِ جاں
جسے اپنی آنکھوںسے دیکھ لینے کے واسطے
کئی لاکھ تاروں کی سیڑھیوں سے اُتر کے آتی تھی کہکشاں
سرِآسماں
کِسی ابرپارے کی اوٹ سے

Hira-Ahmad
 ★ 

میرے ہمسفر
میرے جسم و جاں کے ہر اک رشتے سے معتبر
میرے ہمسفر
تجھے یاد ہیں ، تجھے یاد ہیں
وہ جو قربتوں کے سرور میں
تیری آرذو کے حصار میں
میری خواہشوں کے وفور میں
کئی ذائقے تھے گھُلے ہوئے
درِ گلستاں سے بہار تک
وہ جو راستے تھے کھِلے ہوئے
سرِ لوحِ جاں
کِسی اجنبی سی زُبان کے
وہ جو خوشنما سے حروف تھے
وہ جو سرکشی کا غبار تھا چار سُو
جہاں اِک دوجے کے رُوبرو
ہمیں اپنی روحوں میں پھیلتی
کِسی نغمگی کی خبر مِلی
کسی روشنی کی نظر مِلی
ہمیں روشنی کی نظر مِلی"+Continued"

Hira-Ahmad
 ★ 

🪔اگر تم کسی کے راستے کیلئے چراغ جلاؤ تو اس کی روشنی تمہارے اپنے راستے کو بھی منور کر دیتی ہے۔
نیکی ہمیشہ لوٹ کر آنے والی روشنی ہے۔
جو بھلائی تم بانٹتے ہو، وہ خاموش دعا بن کر تمہارے ساتھ چلتی ہے
تمہارے سفر کو سنوارتی ہے، تمہیں رہنمائی دیتی ہے، اور ان لمحوں میں بھی تمہارا حوصلہ بنتی ہے جن میں تم خود کو اکیلا سمجھتے ہو۔
🙂

Islamic Quotes image
H  ★ 🔥 : ارشاد نبي كريم صل الله عليه وسلم 💕 - 
Hira-Ahmad
 ★ 

مستنصر حسین تارڑ کی کتب کی تفصیل
۔جپسی سوئٹزرلینڈ کا سفرنامہ ہے اور
پیار کا پہلا شہر پیرس ۔
نکلے تیری تلاش میں یورپ ۔
چترال داستان چترال ۔
نیپال نگری نیپال ۔
۔ہنزہ داستان ہنزہ ۔
سنہری الو کہ شہر میں بھارت ۔
کےٹو کہانی کےٹو بیس کیمپ ۔
نانگا پربت ۔ہمالیا کہ سلسلوں پہ لکھا گیا ہے سر مستنصر حسین تارڑ کا انداز تحریر بہت کمال ہے ، بہت معلوماتی اور تاریخی مواد پہ لکھتے ہیں اور بہت دلچسپ انداز ہے جو کہ قارئین کو مطالعہ کی طرف مائل رکھتے ہیں 😊،.n5.

کتب کہ شوقین ملاحظہ کریں ۔😊
H  ★ : کتب کہ شوقین ملاحظہ کریں ۔😊 -