The tree is known by its fruit ,The woman _ is the poverty of her husband ,The man is known by illness of his wife ,The friend is known by in trouble, and The believer is _in the time of trails ,Gud Evening dear Pakistanies 
BWP Mai madarsa destroy huwa hai India k attack se kaafi kids so rhe the or neend Mai hi shaheed ho gye 😥
please
News dekhen bakhaber rehne k liye mgr hr time news channel on ni rkhen q k is se anxiety b hosakti hai .

جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کیے جاتے ہیں
یہاں مطلب پرست عقلمند کہلائے جاتے ہیں🙂

میرے شعر ہیں وہی رس ہے وہی نرمی ہے
وہی نغمات امڈتے ہیں میرے سازوں سے
جن کو سن کہ ملتی ہے میرے افکار کو اڑان
راستے گونج رہے ہیں انہی آوازوں سے
( احمد ندیم قاسمی )

انسان اپنی محبت کہ رخ کہ مطابق ہے ۔جہاں اسکی محبت ہے وہاں اسکی رہائش ہے (واصف علی واصف (
(سیپیاں)🐚
پرانے زمانے میں لوگ کوڑی سیپی کو کرنسی کہ طور پراستعمال کرتے تھے ۔ہر سال دو ہزار میٹرک ٹن آرائشی اورسجاوٹی سیپیاں فلپائن سے برآمد ہوتی،،، ہیں ۔فلپائن کہ لوگ آج بھی پتلی باریک اور شفاف سیپیوں کو گھروں کی کھڑکیوں میں شیشے کی جگہ لگواتے ہیں ۔بھارت اور پاکستان میں یونانی ادویات میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے




رند پھر رند ہیں رندوں کی حقیقت کیا ہے
رند اگر چاہیں تو زاہد کو شرابی کردیں
,( اگر یہشعر سمجھ نہیں آئے تو پوچھ لیجئے گا (

یہ بھی اچھا ہے صرف سنتا ہے
دل اگر بولتا تو قیامت کرتا
🙂
Always choose a person who gives you respect ,Because respect is more important than love ..!
دلکش ذرا ذرا سی ہے فرقت کی چاندنی 💫
پھیلی ہوئی ہے ہجر کی رعنائی اوڑھ کہ
🤩💫
ہزار رنگوں کا وہ مجسم 💫
وہ نرم خوئی وہ دلنوازی
وہ چپ کہ لہجے میں اک تکلم
وہ شخص جیسے کہ جادوگر ہو
💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain