میرے شعر ہیں وہی رس ہے وہی نرمی ہے وہی نغمات امڈتے ہیں میرے سازوں سے جن کو سن کہ ملتی ہے میرے افکار کو اڑان راستے گونج رہے ہیں انہی آوازوں سے ( احمد ندیم قاسمی )
(سیپیاں)🐚 پرانے زمانے میں لوگ کوڑی سیپی کو کرنسی کہ طور پراستعمال کرتے تھے ۔ہر سال دو ہزار میٹرک ٹن آرائشی اورسجاوٹی سیپیاں فلپائن سے برآمد ہوتی،،، ہیں ۔فلپائن کہ لوگ آج بھی پتلی باریک اور شفاف سیپیوں کو گھروں کی کھڑکیوں میں شیشے کی جگہ لگواتے ہیں ۔بھارت اور پاکستان میں یونانی ادویات میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے