مجھ کو علوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز
کہ تو جب میرے پاس نہ ہوگا ہر سو ہوگا
❄️❄️
تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری
تجھ کو لکھا__ تو ہر لفظ مہکتا دیکھا
نہیں ھے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی 🙂
when your entrentions are pure,You dont,lose anyone they loose you 💮
محبت روح میں اترا ہوا موسم ہے جاناں
تعلق ختم رنے سے محبت کم نہیں ھوتی
جو تیرے واسطے سجنے سنورنے میں گزرتی تھی
بہت مصروفیت پھر بھی وہ فرصت کم نہیں ھوتی
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کہ میسر تھا میسر ہے
لیکن نہ جانے کیوں تیری ضرورت
پھر بھی کم نہیں ھوتی 💫
ایرانی کہاوت ہے کہ صبح کا ناشتہ بادشاہ کی طرح کریں دوپہر کا کھانا دوستوں کو کھلائیں اور رات کا کھانا دشمنوں کو کھلائیں یعنی کم کھائیں☘️
Beautiful face is not important ,Beautiful heart is important .💫
دام خوشبو میں صبا گرفتارہے کب سے
لفظ اظہار کی الجھن میں پڑا ہے کب سے 🙂💌
ہمیں محسوس کیا جائیگا خوشبو کیطرح
ہم شور نہیں _ جو سنائی دیں گے 🙂
ابھی زخموں کا شمارکیا؟
ابھی رت ہےدل کہ سنگھار کی
ابھی اور پھوٹیں گی کونپلیں
ابھی اورکھلنے گلاب ہیں ☺️🌹
آپ کا روز ہنسنا تناؤ کہ اس ہارمون کو کم کرتاہےجو آپکی تکلیف کوبڑھاتا ہے اور (اینڈورفنز) ہارمون کو بڑھاتاہے جو آپکو خوشی دیتا ہے اور انفیکشن سے بچنے کہ لئے اینٹی باڈیز بناتا ہے آپ خود کو تندرست محسوس کرتے ہیں _
تیری خوشبو نہیں ملتی تیراچہر, لہجہ نہیں ملتا
ہمیں تو بھرے شہر میں کوئی بھی تیرے جیسا نہیں ملتا
(dedicate it to my dearst frnds from DD 
آخر میں صرف وہی لوگ آپکے ساتھ رہیں گے جنہوں نے روح میں آپکی خوبصورتی کو دیکھا لیکن جو ظاہری شکل سے متاثر ہوے تھے وہ ایک ایک کر کہ چلے جائیںگے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain