خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی راہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت دعا کی خوشبو بسا کہ رکھنا کمال یہ ہے
حiرa
بس اسی بات پہ جھگڑا ہے مرا دنیا سے
پیڑ کے سائے کو پھل کیوں نہیں سمجھا جاتا
سنا ہے یاد کہ۔جگنو اسے بے چین رکھتے ہیں _____________ سنا ہے شور کرتا ہے دل ویران آہٹ پر ___________
Sometimes the best think u can do is not think ,.not wonder, not imagine ,not obsess,.Just breath and have faith that everything will work out af the best.
Understanding is deeper then knowledge .There are many people who know u but very few people who understands u.,,@Dear Geet,,👸
وہی لوگ انمول ہوتے ہیں جو پریشانی۔میں دلاسہ دیتے ہیں ،عقل کی بات کرتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں ،کوئی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں۔قسمت سے ملتے ہیں،Dedicated to-All Damadam,s Frnds of mine .
God morning dear Pakistanies
ادب واحترام کا تعلق ہمیشہ انسان کی تعلیم سے نہیں بلکہ اس کی تربیت سے ہوتا ہے
تم اللہ کہ آگے جھکو اللہ تمھیں کسی کہ آگے جھکنے نہیں دی گا ، صبح بخیر پاکستانیو،
ادب و احترام کا تعلق انسان کی تربیت سے نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی تربیت سے ہوتا ہے
اگر تمھیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے تو بےشک تم کوئی ساتھی نہیں چنو گے سوائے اللہ اور اس کی محبت کہ ،( مولانا رومی (
Palat k phir yahi ajayen ge _________ -dekhe to sahi damdam azad kr k hmain _______☺☺
آنکھوں میں جتنے اشک تھے جگنو سے بن گئے ________________ وہ مسکرایا اور میری دنیا بدل گئی___________( امجد اسلام امجد مرحوم )
Good morning Dear Pakistanies
”دستور"
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہے
ہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کر
کوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے
سنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں
بئے کے گھونسلے کا گندمی رنگ لرزتا ہے
تو ندی کی روپہلی مچھلیاں اس کو پڑوسن مان لیتی ہیں
کبھی طوفان آ جائے، کوئی پل ٹوٹ جائے تو
کسی لکڑی کے تختے پر
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیں
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
خداوندا! جلیل و معتبر! دانا و بینا منصف و اکبر!
مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر!
زہرہ نگاہ
اوروں کہ لئے دھوپ میں چپ چاپ کھڑے ہیں ___________ سیکھے کوئی آداب وفا سنگ وشجر سے _______
Translate in to urdu.: Ooh stupid heart what happend have to u ___________ atlast what is the medicine for this pain ." Ghalib"
وہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا میں _________ جو پارسا نہ ہو مگر۔پارسا لگے _______
If someone really love you, no Matter how many people they meet , their feeling for you whouldn,t b change ,real love can,t b stolen..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain