کسی کو پسند کرنا کبھی برا نہیں ہوتا لیکن ۔پسند کہ نام پر غلط راستے پر چلنا۔دھوکا دہی کرنا برا ہے
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کہ ہیں__________!!مصیبت تو احساس والوں کی ہے_________!!
سنار کا۔کچرا بھی بادام سے مہنگا ہوتا ہے اچھے لوگوں کی سنگت بھی۔ اسی طرح قیمتی ہوتی ہے ۔
،،مشاہدات۔ ۔۔دھوکے میں ایک عجیب بات ہے کہ یہ ہمیشہ کھانےوالے۔کا ساتھ دیتا ہے اور دینے والے کہ آگے آتا ہے ،
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئی۔۔۔۔۔!!،دیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کہ سامنے ۔۔۔!! یاد بھی ہیں اے منیر اس شام کی تنہائیاں۔۔،
۔۔!!اک میدان ،اک درخت اور تو خدا کہ (منیر نیازی) ۔۔۔!!
خوشبو تیرے خطوط کی کہتی رہی مجھے________ رہتا ہے کوئی حرف معطر کہ عکس میں_______
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجا لی جائے_____☺
سانس کہ پردے پر لرزاں ہے کہانی ہجر کی _________سوز آدم کا ٹھکانہ دیدہ بے خواب ہے __________
عید کا چاند بہت مبارک ،😊
بہار کی رت ہو اور ،رمضان المبارک کا مبارک مہینہ اتنی حسین چاندنی راتیں یقینا کبھی نہیں آئی ہو نگی 😊
💚جمعہ مبارک💚
کوشش کریں کہ حقوق اللہ اور حقوق العباد بہترین طریقے سے ادا کریں ،اسلام وعلیکم اہلیان دمادم
نبی کریم میں اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو کوئی بندہ اس (رمضان)کی کسی بھی رات میں نماز پڑھتا ہے تو اللہ پاک اس کہ ہر سجدے کہ بدلے پندرہ نیکیاں لکھتا ہے اور اس کہ لیے جنت 💗میں سرخ یاقوت کا گھر بناتا ہے ،
تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کہ بیچ میں ________ لیکن چاند کا درد بے وفا رات نہیں سمجھتی _____
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئی________ دیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کہ سامنے _____(منیر نیازی(
سفر کرو اور کسی کو۔کچھ نہ بتاؤ، ایک سچی محبت کی کہانی جیو اور کسی کو نہ بتاؤ خوش رہو اور کسی کو نہ بتاؤ لوگ خوبصورت چیزوں۔کو برباد کردیتے ہیں ،،خلیل جبران،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain