میڈیکل رپورٹ کہ مطابق ایک عاشق انسان میں ڈوپا مائن ہارمون بہت زیادہ ہوجاتا یہ ہارمون جسم کو انرجی ،سکون اور خوشی دیتا ہے اسے سو فیصد یقین ہوچکا ہوتا ہے کہ وہ سیدھے راستے پر ہے اس کہ دماغ کا سامنے والا حصہ جو کام۔کرنے سے جڑا ہے کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس وقت وہ اپنے محبوب کو برا کہنے والوں کو اپنا دشمن سمجھنے لگتا ہے