All posts likers ko bundle of Thnx 🌷khush rhye
'ہر کسی کو میسرکہاں عشق نبی صل اللہ علیہ وسلم__________ہماری بخت روی درود شریف پڑھتے ہیں _____ ❤،صل اللہ علیہ وسلم❤
خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسینؑ
شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسینؑ
حیراں وہ بے یقینیِ اہلِ جہاں سے ہے
دنیا کی بیوفائی سے دلگیر ہے حسینؑ
یہ زیست ایک دشت ہے لا حد و بے کنار
اس دشتِ غم پہ ابر کی تاثیر ہے حسینؑ
روشن ہے اس کے دم سے الم خانۂ جہاں
نورِ خدائے عصر کی تنویر ہے حسینؑ
ہے اس کا ذکر شہر کی مجلس میں رہنما
اجڑے نگر میں حسرتِ تعمیر ہے حسینؑ
منیر نیازی
دنیا کی سب سے بڑی ایپل کمپنی کا مالک سٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔ 7 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث مرا اور مرنے سے قبل بستر پر اسکے آخری الفاظ یہ تھے:
*اس لمحے مرگ الموت میں مبتلا بستر پر لیٹے ہوئے اپنی ساری زندگی کو دہراتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ میری ساری حیثیت اور مال و دولت جو میرے پاس ہے موت کے سامنے بے کار ہے۔ آپ کسی کو گاڑی چلانے کیلئے یا پیسہ کمانے کیلئے تو نوکری پر رکھ سکتے ہو لیکن آپ کسی کو اس لئے کرایہ پر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپکی بیماری کا بوجھ اٹھائے*
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain