Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

ملکہ ممتاز کا مقبرہ تقریبا پانچ سو سال پہلے ممتاز محل کہ نام سے بنایا گیا تھا جس کا نام بگڑ کر تاج محل ھو گیا اس کی افسوسناک ہسٹری ھے کہ چودھویں بچے کی پیدائش پر ملکہ انتقال کر گئی تھی ، 😐

HiraAhmad
 

میں براعظم افریقہ سے ھوں کوئی ھو اور وہاں کا یوزر ؟؟؟☺

Romantic Poetry image
H  : امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت نظم ..n5. - 
HiraAhmad
 

دھنک دیس کی تتلی لڑکی ،خوابوں کی ______روش پہ چلتی انسانوں میں ا نکلی ھے ☺☺

HiraAhmad
 

Keep a green tree in your heart , Singing birds will surely come .a1 Gud Morning Pakistanis

HiraAhmad
 

اگر اپ " سنگل " ہیں تو برائے مہربانی رات گیارہ بجے سوجایا کریں کیونکہ اپ کی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ھو جاتا ھے 😛😂😂

HiraAhmad
 

دشت الفت میں دھڑکتا ھے کوئی کانچ کا بدن __________ میری چوڑی میں گرفتار ھے عالم سارا ______☺" نیلم بھٹی"

HiraAhmad
 

Teri Yadon ki Hifazat kese krun ,,?_______ Mera to refrigerator mai rakhi huwi coke b Koi pi jata hai😉😋😛

HiraAhmad
 

محبت درسی کتابوں میں نہیں پڑھائی جاتی دنیا کہ عظیم ترین عشاق ان پڑھ تھے .o8.

HiraAhmad
 

کم ترین علم وہ ھے جو زبان پر ھے اوربلند ترین علم وہ ھے جو کردار سے ظاھر ھو ،

اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاوگے ❤
H  : اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاوگے ❤ - 
HiraAhmad
 

Hum ne aisy hi nahi Teri tarafdari ki ____ K tu Alamat hai mere Des mai khud dari ki _____☺🇵🇰❣

HiraAhmad
 

دنیا مکافات عمل ھے صبر کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتا

امین ثمہ امین
H  : امین ثمہ امین - 
HiraAhmad
 

عزت جتنی بھی دو گے محبت اتنی ہی گہری ھوگی عزت کہ بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں ھے کیونکہ رشتہ کوئی بھی ھو عزت کہ بغیر بیکار ھے " بانو قدسیہ"

HiraAhmad
 

جو ظلم کہ ذریعے عزت چاھتا ھے اللہ اسے انصاف کہ ذریعے ذلیل کرتا ھے ،" حضرت علی "

HiraAhmad
 

مقابلہ جاری رہے گا ابھی دیر تلک ______ چراغ ختم ھوے ھیں نا رات ختم ھوئی___🇵🇰

بہترین پھل امرود
H  : بہترین پھل امرود - 
HiraAhmad
 

وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچاے گا جس میں راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتاھو ، "اشفاق احمد"

HiraAhmad
 

Jo shakhs mot ko yad rakhe or is ki achi tyari kre woh SB se Aqalmand hai "