محبت ایک چشمہ ھے جو کبھی خشک نہیں. ھوتا اس کی پاکیزگی اور مٹھاس اس وقت اوربڑھ جاتی ھے ،جب یہ اللہ کہ لئے اور اللہ کی راہ میں ھو ،" ابن القیم رحمہ علیہ"
جو لوگ دوسروں کہ دنوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ھیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ھوتے ھیں ، وہ بس ھیں نہ چاھیں انہیں کانٹا ہی بننا ھوتا ھےوہ پھول نہیں بن سکتے ، " لاحاصل"
رمضان کریم میں افطار کہ وقت تازہ امرود کا تازہ شربت سے افطار کریں فرحت بخش مشروب، کولا اور لال شربت سے زیادہ مفید ھے ، میں تو بناتی ھوں لازمی روزانہ ☺☺