میں تیرے ذکر کہ زنداں میں مقید ھوک،. ،،. ایسا ایک دیوان سخن قلمبند کروں ، جو سنے اس میں تیری دید کی طلب جاگے ،،. جو پڑھے تیری اسیری کہ بہانے ڈھونڈے!!,٬. .
پاکستانی انگریز خواتین انچل کہ فوائد سے محروم ھیں ، اور پاکستان میں انچل مفقود ھوتے جا رہے ہیں ، ورنہ انچل کہ بہت زیادہ استعمال ھوتا ، یہ نیپکن ، ڈسٹر ، ،ٹشو پیپرز ، ڈانسنگ ٹائم پہ کمر پر باندھنے سردرد میں سر پر باندھنے ، اور پارٹیوں میں گھڑیوں میں اٹک جانے کہ بہت کام اتا تھا 😂😂