Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

Social media pr likes ki kami apko depression ka shikar bna skty h .😂

HiraAhmad
 

تمباکونوشی مضرصحت ھے مگر پھر بھی اکثریت سگریٹ پیتے ہیں اپ کا کیا خیال ھے موجودہ تعلیم یافتہ لوگ بھی ان سموکرز میں شامل ہیں ؟ یا مزدور طبقہ ہی ھے صرف بتلائے

HiraAhmad
 

بزم جاناں میں نشستیں نہیں ھوتی مخصوص!!!!!! ایک بار جو جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا !!!!!😊

HiraAhmad
 

ہم اپنی وحشتیں شعروں میں ڈھال لائے ھیں ____ سلامتی کی دعائیں ھیں پڑھنے والوں کو ___ ❣

HiraAhmad
 

کون کرتا ھے تیرے بعد تیرا جیسا سخن _______ہم تیرے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ھیں ___ 🍁

HiraAhmad
 

میکدے کہ چراغ مدھم ھیں ہمدم ____ ذرا نظر اٹھا کی بات کیجئے ____ 🍁

HiraAhmad
 

لتا منگیشتر ایک غیر مسلم خاتون تھیں ، اپنی محدود سوچ کہ مطابق میڈم نورجہاں کی تعریف میں انھوں نہ کہا کہ میڈم کہ گلے میں بھگوان بولتا ھے ، یہ انکے عقیدے کہ مطابق جملہ ھے مگر پاکستانی میڈیا اس تعریف کو بہت ہی خوشی کہ ساتھ بار بار نشر و بیان کر رہے ہیں ، کیا ان لوگوں کو اللہ تعالی کی تکریم نہیں کرنی چاھئے ، اللہ پاک گلو کاری اور اس جیسی فضولیات کا کا کوئی تعلق نہیں ھے ، اپ لوگ لتا جی کی گلو کاری پسند کرتے ھیں تو کیجئے مگر ان لغویات سے دور رکھیں ہم سب کو

HiraAhmad
 

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کہ گنبد پر -. تو شاھین ھے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر --

HiraAhmad
 

دلیل دے کہ محبت کو نہیں پایا جا سکتا ، محبت خود سب سے بڑی دلیل ھے ،، قاسم علی شاہ ❣

HiraAhmad
 

میرے انگن میں کھلا زرد اداسی کا گلاب،. رات کہ بجھتے سمے چاند کی راہ روکتا ھے ❣

HiraAhmad
 

مکمل دو ہی دانوں پہ یہ تسبیح محبت ھے جو ائے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ھے _. محبت _.کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ھے ۔.a1.

HiraAhmad
 

منفی سوچ غلط نمبر کی عینک کی طرح ھوتی ھے ، ہر منظر دھندلا ، ،ہر راستہ ٹیڑھا اور ہر چہرہ بگڑا ھوا نظر اتا ھے ،

HiraAhmad
 

A person never made a mistake .Never tried anything new ,Albert Einstein .

HiraAhmad
 

موسم ، محبوب اور حکومت سے گلہ ہمیشہ سے ھمارا قومی تفریحی مشغلہ رہا ھے ،، مشتاق احمد یوسفی،، 😂😂

HiraAhmad
 

رشتوں کہ بازار میں اجکل وہی لوگ ہمیشہ اکیلے پائے جاتے ھیں جو دل اور زبان کہ سچے ھوں 😐😐

HiraAhmad
 

یہ وحشت دل سن کر طبیبوں نے کہا تھا ____ بیزار ھے دنیا سے بیمار نہیں ھے ____ ☺😉

HiraAhmad
 

چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ خواہشیں اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ھوا کرتے ہیں ،، خلیل جبران ،

HiraAhmad
 

تمھارا تو صرف ھواوں پہ شک گیا ھوگا ---- ---چراغ خود بھی تو جل جل کہ تھک گیا ھوگا ____ 😂

HiraAhmad
 

بابا جی کہتے ہیں ہمسفر خوبصورت ھو یا نہ ھو لیکن دل سے قدر کرنے والا ھو نا چاھئے ، ،بانو قدسیہ جی ،

HiraAhmad
 

لوگ کہتے ہیں کہ پیار اس سے کرو جسے تم پسندکرتےھو مگر ہم کہتے ھیں کہ پیار اس سے کرو جو تمھارے جذبات کو سمجھے،تمھاری عزت کرے ، اور ہر سچوئیشن میں تمھارا ساتھ دے .o8.oficial page