Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

صدرنگ میرے خواب ھیں اور حرف دلنشیں ____ اک شخص کی بہار ھے ٹہری ھوئی یہاں _____ 😊" نیلم بھٹی"

HiraAhmad
 

جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی 😂😂

HiraAhmad
 

مخلوق کا چاھنا صرف چاھنا ھے اور خالق کا چاھنا ھوجانا ھے ❤

HiraAhmad
 

انسان کو جدائی یا موت نہیں رلاتی بلکہ وہ محبت رلاتی ھے جو انسان کو جدا ھونے والے سے ھوتی ھے " مستنصر حسین تارڑ"

HiraAhmad
 

کبھی کبھی محسوس ھوتا ھے ،، الفاظ بھی لمس رکھتے ھیں ،کوئی بات پڑھ کر مسکرانا دینا. ! اور کسی تحریر پہ انکھیں نم ھوجانا کسی بات پہ دل کا دھڑکنا ،،، اسی بات کی دلیل ھے نا ، کہ الفاظ بھی لمس رکھتے ھیں

HiraAhmad
 

چالاکیاں مکاریاں سازشیں یہ سب کم ظرف لوگوں کہ مشغلے ھیں

HiraAhmad
 

ہر شخص کا درجہ اس کہ عمل کہ لحاظ سے ہے اور تمھارا رب لوگوں کہ اعمال سے بےخبر نہیں ھے ،، سورہ انعام ایت نمبر ۱۳۲

HiraAhmad
 

If a girl truly loves u will never block u , if a girl can block u then she never loved u truly ,

HiraAhmad
 

اس نے بھی اوڑھ لیا رنگ زمانہ _____ وہ جسے زمانے سے جدا ھونا تھا _____❣

HiraAhmad
 

خزاں میں بھی تو مہکتی غزل پہن کہ ملا _____ مزاج یار تیری خوش لباسیاں نہ گئیں ____،🍁

Jokes image
H  : حسن سادہ .a5..c4. - 
محبت کا پھیلاو بھی ھے
H  : محبت کا پھیلاو بھی ھے - 
HiraAhmad
 

میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے __ سبز موسم میں زرد ھوا دی اس نے __ پہلے تو اک زنجیر سے باندھا اس نے __ اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے 🍁

HiraAhmad
 

سانس در سانس میرے ساتھ ہی رہی ____ اک خوشبوجو کبھی ساتھ نہ تھی. اتباف ابرک

HiraAhmad
 

سانس در سانس میرے ساتھ ہی رہی ____ اک خوشبوجو کبھی ساتھ نہ تھی. اتباف ابرک

HiraAhmad
 

It's better to have a friend with two chins .Then to have one two faces .o8.

HiraAhmad
 

محبت شناس لوگوں کو______ انکھوں کا فیض کافی ھے !.n5.

HiraAhmad
 

Never cry for any relationship in life .Because of the one whom you cry doesn,t deserve you tears .And the one who deserves will never let you cry . ,☺

HiraAhmad
 

As we get older , we don,t loose friends .We just find out who the real ones are .😎

HiraAhmad
 

صبح بخیر پاکستانیو