میں صحرائے محبت کا مسافرتھا فراز_____ اک جھونکا تھا اور خوشبو کہ سفر پہ نکلا ____ احمد فراز
پاکستان کہ اس شہر کا نام بتائیے جس میں نقطہ نہیں اتا؟؟ .
اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں ھے کہ تم بھی جانور بن جاو ،. وکٹر ھیوگو
پکڑی جو نبض میری تو لمحہ بھر سوچ کہ _____کاغذ لیا اس نے اور عشق کا غلام لکھ دیا🍁 _____
نہ روشنی ھوئی نہ دھواں اٹھا ______ دل جلتا رھا بڑی خاموشی کہ ساتھ ___❣
ایک لاھوری پرانی محبتوں کا اسیر ھو نہ ھو ، ذائقوں کا قیدی ضرور ھوتا ھے ، مستنصر حسین تارڑ ، (لاھور لاھور ھے (.
کچھ لوگ اربوں روپے کھا گئے کچھ کھربوں روپیہ باھر کہ ممالک میں لے گئے لیکن ,,. ھمارے ملک میں پکڑا وہی جاتا ھے جو موٹر سائیکل کہ کاغذ گھر بھول جاتا ھے .
وہ بھلے لوگ تھے اتوار کو پتوارکہتے تھے میرے بزرگ محبت کو تہوار کہتے تھے شیریں تھی اسقدر گفٹار انکی تعظیما بچوں کو بھی سرکار کہتے تھے ☺
نہیں ھے گیس کا نام ونشان بھی ،میرے گھر بھی سلنڈر اگیا ھے اسے کہنا کہ دسمبر اگیا ھے ۔.
❤جمعہ مبارک ❤
Gud Morning , if u believe u will receive whatever u ask in prayers ..☺
ہر اگنے والی چیز یہ بتاتی ھے کہ انسان جو بیجتاھے وہی کاٹتا ھے ،،، اگر انسان سمجھ دار ھو تو محبت کہ ۔ سوا کچھ نہ بیجے ،،. مولانا رومی
زمین پر موجود تمام مسائل کا حل صرف محبت اور رحمدلی ھے 😊
اچھی باتوں کا اثر اجکل اس لئے بھی نہیں ھوتا کیونکہ لکھنے اور پڑھنے والے دونوں یہی سمجھتے ھیں کہ یہ دوسروں کہ لیے ھے ☺
❤جمعہ مبارک ❤
وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا جس میں راستے سے پتھر اٹھانے پر بھی ثواب ملتا ھو ،. اشفاق احمد
,ہر شخص کا درجہ اس کہ عمل کہ لحاظ سے ہے اور تمھارا رب لوگوں کہ اعمال سے بےخبر نہیں ھے ،سورہ انعام ایت ۱۳۲
انسان کی زندگی تو اتنی مختصر ھے کہ وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا ، _ جانے لوگ نفرت کہ لئے وقت کیسے نکال لیتےھی. ،اسکروائلڈ
دنیا میں سات براعظم ، دو سو چھ ممالک ،اور چار ہزار دو سو مذاہب ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain