قصہ ہجر بھی وہ سنتے نہیں ھیں ____ کہتے ہیں کیا لگا رکھا ھے ہر روز کا رونا تم نے ____ 🍁
پاکستان اور انڈیا دنیا کہ دو ہی ایسے ممالک ھیں جہاں لڑکا بغیر اپریشن کئی لڑکیوں کو دل دے سکتا ھے 😂😂
کیا کیا عشق رقص نہیں کرتا ____ گر یہ چاھے تا زنجیر کو پائل کردے
مہکتی ھوئی ھوا کا اثر ھے مجھ پہ. ، یا خیال تیرا رقصاں ھے مجھ میں _😊😊
اردو ھے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ _____ سارے جہاں میں دھوم ھماری زبان کی ھے ____" داغ دہلوی " 😊
کیا فائدہ ایسی ٹیکنالوجی کا جویہ ہی نہ بتا سکے کہ وہ کس کہ ساتھ ان لائن ھے .
لڑکی کیلئے شادی کہ وقت ایسے شاپنگ کی جاتی ھے جیسے وہ ایسے سیارے پر جا رہی ھے یہاں کچھ بھی موجود نہیں ھے" مستنصر حسین تارڑ "۔.
کراچی شہر حسین ھے مگر ______ سلیقے عشق کہ لاہور ہی سے ملتے ھیں________😊
اگر موبائل نہ ھوتے تو بریک اپ کہ بعد بلاک کہ بجائے کبوتر ہی قتل ھوجانے تھے 😂😂
شادی شدہ عورت نے فیک ائی ڈی بنا کر اپنے شوھر سے بات چیت شروع کی تو شوھر نے بتایا کہ اسکی بیوی تین سال پہلے فوت ھوگئی تھی ..
دلیل دے کر محبت کو پایا نہیں جا سکتا محبت خود بہت بڑی دلیل ھے " قاسم علی شاہ "
ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر ،. کا بھی تھا _______ ہم نے تو ایک بات کی ۔۔۔۔اور اس نے کمال کر دیا _____😂😂
قصے میری الفت کہ جو مرقوم ھیں سارے ______ ا دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے ____ .
Life is short so always choose happiness
یہ تیری جھیل سی انکھوں میں رتجگوں کہ بھنور___,, یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار ، یہ تیرے لب پہ دیار یمن کہ سرخ عقیق ،، ____ کمند ڈال رھے ھیں میرے خیالوں پر ___ تیرا خیال ھے خوشبو ، تیرا لباس کرن ___, تو خاک زاد ھے یا اسمان سے اتری ھے ، میں کس طرح تجھے لفظوں کا پیرھن بخشوں ؟ میرےہنر کی بلندی تو سرنگوں ھے ابھی ___"محسن نقوی"
محسن نقوی کی شاعری کہ سب الفاظ بولتے ھوئے سے ھیں ۔انہیں دل فریب کہنا زیادہ بہتر ھوگا 😆
مہک رہا ہوں ابھی تک تمھاری باتوں سے ،،،،. تمھارے بعد تمھاری خوشبو اداس کرتی ہے"""'!for my beloved grandfather .
محبت اور پسند دو الگ الگ جذبے ہیں جنکو پھول پسند ھوتے ھیں وہ پھول توڑ کہ اپنے پاس رکھ لیتے ھیں ،جنکو محبت ھوتی ھے وہ توڑتے نہیں خیال رکھتے ھیں ☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain