Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

حد نگاہ چار سو کرنوں کا رقص تھا ___ پہلو میں چاند جھیل کہ ایا تھا اور بس _____ پھر یوں ھوا ھوائیں رقصاں تھی تمام رات ,____ طاوچے میں ایک دیپ جلایا تھا اور بس """"!نیلم بھٹی

HiraAhmad
 

دراز قامت نفیس لب اور حسین انکھیں_________ نظم جیسی لڑکی غزل کہے گی تو مار دے گی .a1.

HiraAhmad
 

وہ پتہ جو( زوال)خزاں میں نہیں گرتاوہ اپنی برادری میں غدار ،درخت کی نظر میں وفادار اور موسموں کی نظر میں باغی ھوتا ھے .o8.

Islamic Quotes image
H  : 💕صل اللہ علیہ وسلم💕 - 
HiraAhmad
 

نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کا اتباع کرنا اور اپنے اخلاق کو سب کہ لئےبہتر بنانا ، اس تمام دکھاوے سے بہتر ھے جو اجکل عام ھو چکا ھے ۔

بے شک اللہ تعالی ہر چیز پہ قادرھے❤
H  : بے شک اللہ تعالی ہر چیز پہ قادرھے❤ - 
HiraAhmad
 

کسی کی انکھ میں چھلکا ھوا تھا پیمانہ ______ ٹھہر گیا ھے نظر میں خمار کا موسم ____

HiraAhmad
 

رجوع اور عروج چاروں حروف ایک جیسے ہیں - بس تم اپنے رب کی طرف رجوع کرو وہ تمھیں عروج دے گا !۳۸۱

HiraAhmad
 

رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرماہا ،سب سے زیادہ ناپسند اللہ تعالی کو وہ شخص ھے جو سب سے زیادہ جھگڑالو ھو " بخاری"

HiraAhmad
 

زرد پیڑوں کو نہ ائی راس بہاروں کی دعا___________ابر ائے بھی تو سیلاب کی صورت ائے

HiraAhmad
 

ٹیچر : میتھ کہ لیکچر کہ دوران یہاں x کی ویلیو بتاو، سٹوڈنٹ : جان تھی وہ میری 😂😂

HiraAhmad
 

قتیل کتنے سخن ساز ھیں یہ سناٹے ____! جو سکوت شب میں ھم سے کلام کرتے ھیں ,,!قتیل شفائی

HiraAhmad
 

جمال بادہ و ساغر میں ھیں رموز بہت ____,!میری نگاہ سے دیکھو شراب خانے کو ____!

HiraAhmad
 

شب فرقت کا افسانہ لکھے گا چاند انکھوں میں _____!میرے کاجل کو اپنی خودنمائی ہی نہیں لازم -----,!

HiraAhmad
 

کثرت لطف بھی اک ظلم کی صورت ہے عدم ،،! تیز خوشبو کی مہک بھی اگ لگا جاتی ھے ,,---!______.!

HiraAhmad
 

مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگاھوا ______, انکھیں تلاش کرتی ھیں انسان کبھی کبھی ___😎😎

Islamic Quotes image
H  : .💕صل اللہ علیہ وسلم💕 - 
HiraAhmad
 

حسن یوسف پہ کٹیں مصر میں اانگشت زناں ،،،،!,خود چاند کٹ گیا یہاں انگلی کو دیکھ کہ ،،,,صل اللہ علیہ وسلم 💕

❤جمعہ مبارک❤
H  : ❤جمعہ مبارک❤ - 
HiraAhmad
 

محفل سجی ھوئی ھے میری انکھ کہ تلے____________ اتنا حسین خواب یہاں رات بھر رہا __________ نیلم بھٹی