Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

سوال اترے ھوے ھیں درد کی دیوارپر لیکن _____محبت کر رہی ھے لا جواب اہستہ اہستہ ،،___ نیلم بھٹی

HiraAhmad
 

چند لا علاج بیماریوں میں لاسٹ سین چیک کرنا بھی شامل ھے """"!.a1.

HiraAhmad
 

ہر خماری کا سبب جام کہاں ھوتاھے، _______ ان کی انکھوں کی رنگت بھی ھے شرابوں کی طرح___.n5.

HiraAhmad
 

Bundle of Thanx for post likers ,B happy always 😊

HiraAhmad
 

زردشال میں لپٹی اک حسین لڑکی _________تیرے شہر کا موسم اداس کردے گی _____🍁🍁

HiraAhmad
 

وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا ،_________ رچی بسی ھوئی اردو زبان کی خوشبو ، .n5.n5.

HiraAhmad
 

💞A friend that being closer to u Allah is a greater blessing ,❤Jumma Mubarak ❤

HiraAhmad
 

مکہ سے مدینہ کا ۴۱۰ کلومیٹر کا سفرشدید گرمی میں اپ صل اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر صدیق نے کچھ اونٹنی پہ اور کچھ پیدل طے کیا تاکہ اللہ کا دین ھم تک پہنچا سکیں 💞

HiraAhmad
 

If u truly care for somebody , make Dua for them .If u dislike somebody make Dua for them as well.It heals every thing .A sincere Dua from the heart biggest gifts to do for someone in secrecy and remember u r asking the one who makes everything come true .o8

Paintings image
H  : ❤جمعہ مبارک❤ - 
HiraAhmad
 

معاشرے کا بڑا نقصان برے لوگوں سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کہ خاموش رھنے سے ھوتا ھے ،خاموشی اچھی عادت ھے مگر جہاں بات حق و باطل کی ھو وہاں خاموشی گناہ اور منافقت ھے

HiraAhmad
 

یہ عشق ھے بے خود سا رھتا ھے یہ، کیسا صوفی ھے جاگے تو تبریزی ھے بولے تو رومی ھے! یہ عشق ھے ۔۔۔۔،

HiraAhmad
 

زندگی انسان کو کبھی ایسے ٹھوکر مارتی ھے کہ وہ سیدھا سجدے میں جا کر گرتا ھے " اشفاق احمد"

اللہ ہم سب کو ازادی قدر اور اس پیاری دھرتی کو سنوارنے کا وصف عطا کرے🇵🇰❤
H  : اللہ ہم سب کو ازادی قدر اور اس پیاری دھرتی کو سنوارنے کا وصف عطا کرے🇵🇰❤ - 
HiraAhmad
 

نہ کال سننا نہ پڑھ کہ میسج جواب دینا. جدید دنیا جدید دکھ شدید دکھ ٬,.c4.

HiraAhmad
 

ہے محبت کی حیات لذت ،_______ورنہ کچھ لذت حیات نہیں ھے !

سبحان اللہ❤
H  : سبحان اللہ❤ - 
HiraAhmad
 

اسے ہم یاد اتے ہیں فقط فرصت کہ لمحوں میں _____ مگر یہ بات بھی سچ ھے کہ اسے فرصت نہیں ملتی ٬٬ وصی شاہ،،

HiraAhmad
 

پھول چڑھانے والے انا چھوڑ گئے _______ رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا ...!

Islamic Quotes image
H  : لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف بت صرف مورتی کا نام ھے اور صرف اسی کی بت پرستی شرک ھے -