سورہ کہف میں ایک سبق یہ بھی ہے کہ جب ایسا کچھ ہماری زندگی میں ہو رہا ہو جس کی سمجھ نہ آئے تو صبر کرلینا چاہیے کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فورا ہی سمجھ میں آئے،کبھی کبھی یہ باتیں وقت کیساتھ سمجھ میں آتی ہیں ،وقت سارے راز کھول دیتا ہے 💙☺
Aik tehqeeq k mutabiq ,Khawateen ka dimagh merd hazraat k muqable mai zyada humderdi zahir krta h ,jb woh kisi ko derd mai dekhti hn .Is ki waja yeh k Khawateen k dimagh mai chemicals (oxytocin) ki miqdaar zayada hoti hai jo unko hamderd bnati hai .
فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتا ،اگر رشتے مضبوط ہوں ۔.
ماہر نفسیات کہ مطابق آپ جو بولتے اور سوچتے ہیں اسکا آپ کہ باڈی سیلز پر ویسا ہی اثر ہوتا ہے ،نیگٹو سوچنا اور بولنا آپ کہ امیون سسٹم کو ویک کرتا ہے اور آپ خود کو ڈاؤن اور بیمار محسوس کرتے ہیں
اگر آپ دبئی جائیں تو وہاں جا کہ آپ کو پتہ لگے گا کہ پاکستان کہ آئین سے زیادہ طاقتور دبئی کا ٹریفک سگنل ہے(خالد انعم ،غیر سیاسی (پوسٹ
اگر آپ دبئی جائیں تو وہاں جا کہ پتہ لگے گا کہ پاکستان کی آئین سے ذیادہ طاقتور دبئی کا ٹریفک سگنل ہے (غیر سیاسی پوسٹ(خالد انعم
خوشی اور لمبی زندگی کا راز اچھے تعلقات ہیں ( ڈاکٹر صداقت علی ( مثبت رہئے☺
اپنی جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے_______ میرے اندر سب ہی رنگ تمہارے نکلے ______💙
Happy birthday Ali Awan .May u live long with Health & joy
آنکھوں میں گزری حسین یاد کی طرح________ جاگتا ہے کوئی چاندنی رات کی طرح💫
برنگ موج سخن میں تیری فرقتوں کو سلام لکھ دوں ____جو تو کہے تو نئی رتوں کو نئی طرح کا پیام لکھ دوں ____نہیں ہے حکم زباں گرچہ ،میرا تکلم کرے جو خواہش _____ کچھ اس اداسے حروف جاگیں خموشیوں کو کلام لکھ دوں ،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain