Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

Beautiful Nature image
H  : Tulips fields 😍 - 
HiraAhmad
 

. "ایک بچہ ایک بالغ کو تین چیزیں سکھا سکتا ہے: بغیر کسی وجہ کے خوش رہنا، ہمیشہ کسی نہ کسی چیز میں مصروف رہنا، اور یہ جاننا کہ اپنی پوری طاقت سے وہ مانگنا ہے جس کی وہ خواہش کرتا ہے۔" -

HiraAhmad
 

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں_________ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں💖

HiraAhmad
 

مایوس ہونا چھوڑ دیں کیونکہ جو دروازے زمین والوں کی سازش سے بند ہوتے ہیں ان سے بھی بڑے دروازے اللہ پاک کہ فضل سے کھل جاتے ہیں ۔اللہ۔پاک سے کچھ بھی پوشیدہ نہیں ہے اور اس۔کی قدرت کاملہ سے باہر نہیں ہے ،بس یقین اور صبر سے اپنی باری کا انتظار کیجئے، یہ آیت یاد رکھیں الم تعلم ان اللہ علی کل شئی قدیر ° «کیا آپ نہیں جانتے اللہ ہر پہ قادرہے « (سورہ البقرہ 106

HiraAhmad
 

When someone u loves die ,You never quite get over it.you just slowly learn how to go on whith out them.But you always keep tucked safely them in your heart .

Motivational Quotes image
H  : مثبت رہیں ۔مثبت سوچیں - 
Life Advice image
H  : Obviously. - 
گرفناخواہی زخود آزاد شو ،____گربقا خواہی بخو آباد شو
H  : گرفناخواہی زخود آزاد شو ،____گربقا خواہی بخو آباد شو - 
HiraAhmad
 

جنت میں ایسے گھر ہیں جو اللہ کہ ذکر سے بنائے گئے ہیں۔اس لیے اللہ کو کثرت سے یاد کیا کریں ،💚جمعہ مبارک💚

HiraAhmad
 

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جب میرا بندہ مجھ سے ملنے کو پسند کرتا ہے تو میں اس سے ملنا پسند کرتا ہوں💞(صحیح بخاری 7504(

Islamic Quotes image
H  : ❤صل اللہ علیہ وسلم❤ - 
خوبصورت نظم☺
H  : خوبصورت نظم☺ - 
HiraAhmad
 

اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم،_(،آمین)

HiraAhmad
 

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں
"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“
علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگارمصرع لکھ بھیجا۔
اثر یہ تیرے اعجازِ مسیحائی کا ہے اکبر
الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک پہنچا
لہذا آم ہوں
ڈھیر سارے ہوں
مفت کے ہوں
اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔
😊💛

Beautiful Nature image
H  : Heaven😊 - 
HiraAhmad
 

مرنا ایک عمل ھے اور اِس کا آغاز اُس وقت ھوتا ھے جب آپ سفر نہیں کرتے ، کتابیں پڑھنا چھوڑ دیتے ھیں۔ جب آپ زندگی سے بھرپور آوازیں نہیں سُنتے۔ خود کو سراھنا چھوڑ دیتے ھیں۔
آپ مرنے لگتے ھیں جب آپ اپنی عزتِ نفس کو مار دیتے ھیں۔ جب آپ دُوسروں سے مدد لینا اپنی اَنا کی توھین سمجھتے ھیں۔جب آپ اپنی عادت کے غلام بن جاتے ھیں اور ھر روز ایک ھی روٹین پر چلتے ھیں اپنا معمول نہیں بدلتے ، مختلف رنگوں کے کپڑے نہیں پہنتے، اجنبیوں سے گفتگو نہیں کرتے۔
آپ مرنے لگتے ھیں جب آپ جذبات کی گرمی محسُوس نہیں کرتے اور آپ میں ھلچل نہیں ھوتی اُن احساسات کی جن سے آنکھیں نم ھو جاتی ھیں اور حرکتِ قلب تیز ھو جاتی ھے۔.

HiraAhmad
 

میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ معاف کرن سےخوشی ملتی ہے اور انتقامی جذبات دل میں رکھنے سے anxiety ,Depressi. پیدا ہوتا ہے ۔ اللہ تعالی قران کریم میں فرماتے ہیں اور اگر تم معاف کردو اور درگزر سے کام لواور بخش دو تو بے شک اللہ تعالی بہت بخشنے اور رحم کرنے والا ہے«۔،سورہ۔التغابن،:14،»❤

HiraAhmad
 

Bieng a beautiful woman is not about physical apearance .True beauty comes from character integrity ,intelligence, strenght ,and compression..o8.

HiraAhmad
 

دنیا میں سب سے ذیادہ وہ لوگ سکون میں رہتے ہیں ،جو مشکل وقت میں کہتے ہیں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے ( حضرت علی (

HiraAhmad
 

دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے_______ پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے_______(علامہ اقبال(