حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم) کا ل💕(اردشاد مبارک ھے کہ جب کسی قوم میں کھلم کھلا بے حیائی پھیل جا تی ھے تو ان میں طاعون اور اس کیسی دوسری بیماریاں پھیل جا تی ھیں جو ان سے پہلے کہ لوگوں میں نہیں تھی " ابن ماجہ "
شائستہ ادمی کی پہچان یہ ہے کہ جب اس کہ سامنے کسی بیماری کا ذکر کیا جائے تو وہ کوئی نسخہ بیان نہ کرے ( مشتاق احمد یوسفی (
.
مثال اتش ھے یہ روگ محبت ___ روشن تو خوب کرتی ھے مگر جلا جلا کر ___