Damadam.pk
HiraAhmad's posts | Damadam

HiraAhmad's posts:

HiraAhmad
 

Whatever makes feel u bad leave it , Whatever makes feel u smile keep it .B happy & Allah Hafiz

HiraAhmad
 

اکثر لوگ کہتے ھیں ذرا سی بات پہ تعلق ٹوٹ گیا ، لیکن ایک ذرا سی بات کہ پیچھے بہت باتیں ھوتی ھیں جیسے کہ گڈ نائٹ کہنے کہ بعد بھی ان لائن رھنا .e1..c4.

HiraAhmad
 

وہ ان لائن ا کہ بھی میسیج نہیں کرتے ،اور ھم ہچکی کہ اتے ہی ڈیٹا ان کر لیتے ھیں .e1..a5.

HiraAhmad
 

جس شخص کو تم سے محبت ھوگی وہ تم کو فضول اور نا جائز باتوں سے روکے گا (حضرت علی(

HiraAhmad
 

جو کبھی ادا نہیں ھو پاتے ____, ان الفاظ میں محبت شدید ھوتی ھے .o8.

HiraAhmad
 

Gud Evening dear all .a1

HiraAhmad
 

خاموشی بولنے سے روکتی نہیں بلکہ بولنا سکھاتی ھے .o8. خوش رھئے ۔.r2.

HiraAhmad
 

تمھاری یاد میں ھم موسم گل میں جہاں، . بھی کہیں پھول اتے ھیں،. انھیں جمع کرتے ھیں ، . اور __ وھیں بھول اتے ھیں .n5.

HiraAhmad
 

جرمن ڈاکٹر کہ مطابق سجدہ سانس کہ مریضوں کو شفا دیتا ھے جتنا لمبا سجدہ اتنی زیادہ شفا ،

HiraAhmad
 

کیا مسجدیں اس شہر کہ کعبہ سے بڑی ھیں ؟؟

HiraAhmad
 

انسان محبت اور کھانسی کبھی نہیں چھپا سکتا .a5..c4.

HiraAhmad
 

مڈگاسکر کی گورنمنٹ نے ماسک کہ بغیر گھر سے نکلنے والے شہریوں سے فٹ پاتھ صاف کروانے کا فیصلہ کیا ھے .a5.

HiraAhmad
 

ہزار رنگوں کا وہ مجسم ،___وہ نرم خوئی وہ دل نوازی ،__ وہ چپ کہ لہجے میں اک تکلم ،_،وہ شخص جیسے کہ جادوگر ھو .n5.

HiraAhmad
 

جس شخص کہ پاس خود اپنے لیے وقت نہیں ھے ،تو وہ شخص اپنی زندگی ضائع کر رہا ھے .o8.

HiraAhmad
 

Gud Evening dear all .a1

HiraAhmad
 

ہم نے جس جس کو بھی چاھا تیری فرقت میں ___اتے جاتے موسم تھے زمانہ تو تھا ____.n5.n5.

HiraAhmad
 

Meri block list k members mere followers se zayada hn .e1..c4

HiraAhmad
 

Is time Sub k sub absent hn mere frnds .j1

HiraAhmad
 

تیرے گلاب ترستے ھیں تیری خوشبو کو ____ تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ھے ____(جون ایلیا(.n5.n5.

HiraAhmad
 

ڈھل جاتی ھے ھر چیز سداوقت پہ اپنے _____ بس ایک محبت ھے جو
کبھی بوڑھی نہیں ھوتی ____.o8.