گُزرے ہیں زندگی میں کچھ ایسے مقام سے
کہ نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے
معلوم جو ہوتا ہمیں انجامِ محبت
تو بُھول کے بھی نہ لیتے نامِ محبت
میرا رقص ہے جو فرش پہ یہ ہی لے اُڑا مجھے عرش پہ
میری ذات میں جو دھمال ہے تیرے عشق کا ہی کمال ہے
✌✌✌
تم وہ ہو جسے ہم کھونا نہیں چاہتے
ہم وہ ہیں جس کے تم ہونا نہیں چاہتے
وہ چاند کیوں نکلا اگر اسے ڈوب جانا تھا
محبت کیوں کی اگر مجھے بھول جانا تھا
سجا کر پھول دامن میں کانٹوں کی پہچان نہیں
جو کسی کا دُکھ نہ جانے وہ پتھر ہے انسان نہیں
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کوئی بُرائی تھی
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہےy
وہ تیرے مزاج کی بات تھی ، یہ میرے مزاج کی بات ہے
تومیری نظر سے نہ گِرسکا ، میں تیری نظر سے اُترگئی
🍂🍃🍂🍁🍃🍂
!تفصیلیں چھوڑو بس اتنا سُنو
تم بچھڑ گئے ۔۔۔ہم بکھرگئے
😢😢😢
خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر
وہ تو پتھر ہو گیا ، دو چار ہنس بول کر
❤❤❤
تعلق مختصر ہی سہی لیکن
منافقت سے پاک ہونا چاہیے
Main To Chhup Chhup Ke Tanha Ro Lungi
Ab Dil Ka Dard Kisi Se Na Bolungai
Mujhe Neend To Aati Nahi Raaton Ko
Jab Rukegi Dil Ki Dharkan To Jee Bhar Ke So Lungi
😔😔😔
میں نے پھر ویسا ہی بنا لیا خود کو
جیسا ہونے کا الزام لگایا تھا اس نے
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی
تم کو یاد کرنے کی فرصت نہیں
ہم کو تمہیں بھلانے کی عادت نہیں
تم کو بھلا کر جئے بھی کیسے
تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں
✌✌✌
میں نے لوگوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیا ہے
کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو نظر آتے ہیں
🍁🍂🍃🍁🍂🍃
🍁جب مطلب نہ ہو تو
😓لوگ بولنا تو دور
😭دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے
خوش رہو سب
ٹوٹ کر گرتے رہے پلکوں سے تارے رات بهر
دل کے سارے قرض آنکهوں نے اتارے رات بهر
💘💘💘
باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain