Damadam.pk
Hira_khan44's posts | Damadam

Hira_khan44's posts:

Hira_khan44
 

ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے
😂😂😂😂

Hira_khan44
 

کتنے زخم دل میں چھپا لیتی ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتی ہوں
❤❤❤

Hira_khan44
 

وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
🌺💐🌸🌼🌷🌹

Sad Poetry image
H  : 😔😔😔😔☹☹ - 
Sad Poetry image
H  : Hmmmmmm - 
Hira_khan44
 

Nothing Hurts More Than Realizing .. He Meant Everything To You, But You Meant Nothing To Him

Hira_khan44
 

میں جو بھی ہوں ___ اپنے لیے ہوں
کسی کو کیسی لگتی ہوں پرواہ نہیں
✌✌✌

Hira_khan44
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
خدا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں_ہم تجھ سے کنارا کر لیں

Hira_khan44
 

اب محبت سے دور رہنا ہے
اب ارادہ ہے باشعور رہنا ہے

Hira_khan44
 

کـاشــں کہ مــیں لـوٹ سـکتـی بـچـپن کـی اُن وادیـوں مــیں
جــہاں نــہ کـوئــی ضــرورت تھـی نــہ کـوئـی ضـروری تھـا

Hira_khan44
 

خاموشی کو رکھیں گے__ اندازِ بیاں اپنا
نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا
✌✌✌

Hira_khan44
 

مجھ سے بنا کر مصروفیات کا بہانہ
وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں رہا
💔💔💔

Hira_khan44
 

شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کی قائل نہیں ہوں
جو عزت کرتا ہے اسی کی عزت کرتی ہوں
✌✌✌

Hira_khan44
 

بڑی شدت سے ____ انتظار میں ہوں
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے اُن کا

Hira_khan44
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ
☹☹

Hira_khan44
 

وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں
💔💔💔

Hira_khan44
 

دور ہے وہ ہم سے تو کیا ہوا صــاحــب
دھڑکن اسکے دل کی سن سکتی ہوں میں
❤️❤️❤️

Hira_khan44
 

آپ نے میری پیالی چکھ لی محترم
ہاۓ میں نے چاۓ پھیکی پینی تھی

Hira_khan44
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﯽ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﻑ ﺻﺎﻑ ، ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ
ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ

Hira_khan44
 

روٹھیں اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی
💔💔💔