Damadam.pk
Hira_khan44's posts | Damadam

Hira_khan44's posts:

Hira_khan44
 

دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے یہ حیرانی کھا گئی

Hira_khan44
 

جن سے دل جڑ جائیں
ان کے بغیر دل نہیں لگتا
💔💔💔

Hira_khan44
 

اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
لہذا______ اپنی قدر کیجئے
✌✌✌

Hira_khan44
 

دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری
اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری
جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے
اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری
❤❤❤

Hira_khan44
 

تو ساڈے ورگا بن نئی سکدا جا اپنی محفل لا کے ویکھ لے
تو ساڈی برابری نئی کر سکدا جا اپنا تعلق ودھا کے ویکھ لے
😜😜😜

Hira_khan44
 

وہی کرو جو دل کرے
وہ نہیں جو لوگ کہیں
✌✌✌

Hira_khan44
 

اس کو فرصت ہی نہیں کے وقت نکالے
ایسے ہوتے ہیں _____ بھلا چاہنے والے
💔💔💔

Hira_khan44
 

کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے

Hira_khan44
 

نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں

Hira_khan44
 

اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار
جو گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے
💘💘💘
جس دن اُسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے
اس دن سے اُس کے طور طریقے بدل گئے
💔💔💔

Hira_khan44
 

محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت
❤❤❤

Hira_khan44
 

زخم جھیلے داغ بھی لگاۓ بہت
دل لگا کر ہم پچھتاۓ بھی بہت
💔💔💔

Hira_khan44
 

میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
تمہیں اپنے دل سے نکال دیا
💘💘💘

Hira_khan44
 

وہ قصے اور ہوں گے جن کو سن کر نیند آتی ہے
تڑپ جاو گے کانپ اٹھو گے سن کر داستاں میری

Hira_khan44
 

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
✌✌✌

Hira_khan44
 

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا
نہ دے

Hira_khan44
 

جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا
❤❤❤

Hira_khan44
 

اس کو اُڑنا پسند تھا
میں نے گولی سے اُڑا دیا
😂😂😂

Hira_khan44
 

مبــارک بـــاد دیـجئــے
تنـہائی راس آگئـی مجھـے
💔💔💔

Hira_khan44
 

صرف ہم ہی ہیں اُن کے دل میں
لے ڈوبی ہمیں __ یہ غلط فہمی
😔😔😔