جســـے دیکـــھا اســـے مخلـــص جـــانا
بـڑے دھـوکـے دیـے نـگاہـوں نــے صـاحـب
😊😊
بہــــت مــــان تھـــــا جـــــن پـــــہ
بہــــت بــــے ایـــمـــان نکلـــــے وہ
مستقبل بناؤ اور ٹھکانے لگ جاؤ
بہتر یہی ہے کہ محبت چھوڑو
!!…اور کمانے لگ جاؤ
😜😜😜
وہ جو کہتا تھا تم سے بچھڑا تو مر جاؤں گا
وہ آج بھی زندہ ہے کسی اور سے یہ کہنے کے لئے
❤❤❤
اسے کہنا بدل گئی ہوں میں
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے
good evening
!!…اسے کہنا
ہم بہت مزے میں ہیں
بس یادیں ستاتی ہیں
☹☹☹
اُن سے جدائی کا غم نہیں ہمیں
بس ذرا آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
☹☹☹
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی وہ بہت رویا ہم سے کنارہ کر کے
☹☹☹
میرے مرنے پر لاکھ روئیں گے
میرے رونے پر بھلا کون مرتا ہے
☹☹☹
کبھی تو ختم ہونگی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
کبھی تو اچھا دن آے گا چار دن کی زندگی میں
😊😊😊
تڑپتا دیکھ کر مجھے ترس تم بھی جاؤگے
ہوۓ نم اگر ہم برس تم بھی جاؤگے
بدگمانی بڑھا کر یہ تم نے کیا کر دیا کر
خود بھی تنہا ھوگئے مجھے بھی تنہا کر دیا
تو میری یاد میں خاک چھانے خدا کرے
خدا کرے میں تمہیں خاک میں بھی نہ
ملوں
✌✌✌
خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں
عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں
💖💖💖
عادت کے نواب لگتے ھو صاحب
وقت بھی دیتے ھو خیرات کی طرح
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آنکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
💔💔💔
گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ
Taiz Barish Mein Kabhi Sard Hawaon Me Raha,
Ik Tera Zikr Tha Jo Meri Sadaon Mein Raha,
Kitne Logon Se Mere Gehre Marasim Hain Magar,
Tera Chehra Hi Faqat Meri Du’aon Me Raha
💖💖💖
How are u😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain