Hope for the best, expect the worst and take what comes....
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے، مگر پھر بھی یہ کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔
گھومنے پھرنے کادل ہو اور جیب خالی ہو تو گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سویز لینڈ میں ہوں😂😂۔ ۔ ۔
انسان بن جائو بہت سکوپ ہے۔ ۔ ۔
حاصل اور لاحاصل کے دائروں میں سب گھوم رہے ہیں حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت ختم ہی نہیں ہوتی۔ ۔ ۔