Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں
لوگ مطلب اپنی مرضی کا نکالتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Follow me...

Hni-05
 

رشتوں کا نہ ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں
جتنا کہ رشتوں کے ہوتے ہوئے احساس کا مر جانا ہے ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

آپ خود اپنے لیے بہترین دوست اور بہترین دنیا ہیں
اور مشکل وقت میں بہترین تھپکی جو آپ کو ہارنے نہیں دیتی۔ ۔ ۔

Hni-05
 

کسی کے ضبط کو اتنا نہ آزماؤ کہ وہ ضبط کو ختم کرنے کے بعد سب کچھ ختم کر دے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

حضرت علی۔ ۔ ۔
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔

Hni-05
 

If u are lonely,
Dim all lights and put on a horror movie
After a while it won't feel like you're alone anymore....🤣🤣🤣

Hni-05
 

میں نے سمندر سے سیکھا ہے جینے کا سلیقہ
چپ چاپ بہنا اور اپنی موج میں رہنا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

بولنا سب کو آتا ہے
بس کوئی دماغ سے بولتا ہے
کسی کا اخلاق بولتا ہے اور
کسی کی زبان۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہمارا قومی سوال۔ ۔اور سناؤ
قومی جواب۔ ۔سب ٹھیک ٹھاک۔ آپ سناؤ 🤣🤣🤣

Hni-05
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ۔ ۔
زیادہ سویا نہ کرو۔ زیادہ نیند یاداشت کو کمزور کر دیتی ہے۔

Hni-05
 

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ۔ ۔
فیصلے سے قبل مشورہ ضرور کیا کرو۔اور مشورہ ہمیشہ سمجھدار کی بجائے تجربہ کار شخص سےکرنا چاہیے۔

Hni-05
 

حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ۔ ۔
کبھی غرور نہ کرو۔غرور ایک ایسی بری عادت ہے جسکا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلتا۔

Hni-05
 

زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے لیکن ہم حساب اسی کا رکھتے ہیں جو نہ مل سکا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے ۔ ۔ ۔😔😔

Hni-05
 

Doston se problems share krni chahiye
Because...
Aise aise solutions miltay han k banda problem ho bol jata ha😂😂😂

H  : Beshak aisa hi ha - 
Hni-05
 

Life is too short. Don't waste it...

Hni-05
 

شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں اب آپ لوگ میری ہی مثال لے لیں 😋😋

Hni-05
 

حقیقی ترقی ایمان کی ترقی ہے۔ ۔ ۔